مینزکرکٹ ورلڈ کپ اسکواڈ کن کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا؟ اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں قومی اسکواڈ کن کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا؟ اس حوالے سے قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ،نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ ٹیم کے حوالے سے سلیکشن کمیٹی اور کپتان بابر اعظم کے درمیان مشاورت ہوگی،ذرائع کے مطا بق یشیا کپ میں […]
جماعت اسلامی کا آئی پی پیز معاہدہ جاننے کیلئے سپریم کورٹ جانے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے آئی پی پیز معاہدے کو جاننے کیلئے سپریم کورٹ جانے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4 کھرب سے زیادہ کے قرضے سیاسی رہنماؤں، کاروباری افراد نے معاف کروائے، سب کچھ کرپٹ اشرافیہ کھا رہا ہےاب یہ منظور نہیں۔ہفتہ کو اسلام آباد میں توانائی سے متعلق کانفرنس سے […]
پارلیمنٹ کے پاس کردہ قانون کو مسترد کیا گیا، شہبازشریف

لندن(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ نیب ترامیم سےمتعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ افسوسناک ہے، ایک ڈکٹیٹر کے قانون کو بحال کیا گیا۔ہفتہ کو بات چیت کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے حواریوں کو این آر او دینے کے لیے دو بار نیب قانون تبدیل […]
راجہ ریاض نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کااعلان

لندن(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی۔ہفتہ کوراجہ ریاض نے (ن) لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بھائی شہباز شریف سے لندن میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران راجہ ریاض نے نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے […]
ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلادالنبیﷺ 29 ستمبر کو ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان بھر میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، 12ربیع الاول (عید میلادالنبیﷺ) 29 ستمبر بروزجمعہ کو ہوگی۔ربیع الاوّل 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس کی صدارت چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد نے کی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، علامہ راجہ ناصر عباس

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ اور اشیائے خوردونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتیں حکمرانوں کی بے حسی اور آمرانہ طرز حکمرانی کی عکاس ہیں، ملک کے ستر فیصد سے زائد طبقے کی زندگی کو اذیت ناک بنا […]
قانونی ٹیم نے نواز شریف کو وطن واپسی کیلئے کلیئرنس دے دی

لندن(نیوزڈیسک) قانونی ٹیم نے مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف کو پاکستان واپسی کیلئے کلیئرنس دے دی۔ہفتہ کو نواز شریف کی پاکستان واپسی کیلئے قانونی ٹیم نے بریفنگ دی۔قانونی ٹیم کے مطابق نواز شریف کو پاکستان واپسی پر مقدمات میں قانونی مسائل پر کوئی مشکلات در پیش نہیں۔
پاکستان کی تمام سیاسی طاقتیں ایک پیج پر ہیں،جان اچکزئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کی ترقی کا گیٹ وے ہے، بلوچستان میں ترقی سے لاکھوں لوگوں کو روزگار ملے گا بیرونی سرمایہ کاری کے لیے رکاوٹوں کو دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، سرمایہ کاری نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان کے معاشی حالات سنبھل […]
ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ، انعام بٹ کو پہلے راؤنڈ میں ہی شکست کا سامنا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے انعام بٹ کو پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔ایونٹ میں 86 کلو گرام (کے جی) کی پہلی باؤٹ میں انعام بٹ کو اسپین کے پہلوان نے چت کردیا۔
اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں، ڈھائی من چرس برآمد

کوئٹہ(نیوزڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نےبلوچستان کے دوعلاقوں کیچ اور گوادر میں دو کارروائیوں کے دوران ڈھائی من چرس قبضے میں لے لی۔ترجمان اے این ایف نے ہفتہ کو جاری ایک بیان میں کہاکہ مزید سات کارروائیوں کے دوران 152 کلو گرام منشیات برآمد کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ترجمان کے مطابق ملزمان کے خلاف انسدادِ […]