قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے کندھے کی انجری کا دبئی میں اسکین مکمل

دبئی (نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے کندھے کی انجری کا دبئی میں اسکین کروایا گیا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق نسیم شاہ کو مکمل فٹ ہونے کیلئے مزید وقت درکار ہے، مزید اسکین کے بعد صحیح صورت حال کا اندازہ ہوگا،ذرائع کے مطابق کندھے کی تکلیف کے باعث نسیم شاہ لمبے عرصے کیلئے کرکٹ […]
عدالت نے نجی اسکول کو فیس بڑھانے وصول سے روک دیا، انتظامیہ طلب

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے نجی اسکول فیس میں اضافے کے خلاف درخواست پر والدین سے 30 ہزار روپے فیس وصولی سے روکتے ہوئے اسکول انتظامیہ اور ڈی جی پرائیوٹ اسکولز کو طلب کرلیا۔ہفتہ کو دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اسکول انتظامیہ پرانی فیس میں صرف 5 فیصد اضافہ کر سکتی ہے جب تک […]
چیف جسٹس عمر عطا بندیال الوداعی خطاب کے دوران آبدیدہ ہوگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے افسران و اسٹاف سے الوداعی خطاب کے دوران آبدیدہ ہو گئے۔ہفتہ کو چیف جسٹس نے دوران خطاب خود کو ڈوبتے سورج سے تشبیہ دی اور کہا کہ میری حالت اب ڈوبتے سورج جیسی ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ آپ سب کے […]
نوازشریف کیخلاف سازش کی وجہ سے عوام کو مہنگائی ملی، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)ن لیگ کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کے خلاف سازش کی وجہ سے عوام کو مہنگائی ملی۔ہفتہ کو مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں ن لیگ کے بانی میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی اور استقبال سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا۔اس […]
کراچی،اسکول پرنسپل جسمانی ریمانڈمکمل ہونے پرعدالت پیش

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے گلشن حدید میں اسکول پرنسپل کے خلاف مبینہ طور پر خواتین سے زیادتی کیس کی سماعت 20 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں گلشن حدید اسکول پرنسپل کی خواتین سے مبینہ زیادتی کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اسکول پرنسپل کو عدالت […]
اینٹی کرپشن نے پرویز الہٰی کی گرفتاری کی وجہ بتادی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)تحریک انصاف ک صدرچوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری پر اینٹی کرپشن کی جانب سے بیان جاری کردیا گیا۔ہفتہ کو جاری کئے گئے ایک بیان میں ترجمان اینٹی کرپشن نے کہاکہ چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور ماسٹر پلان کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا۔ترجمان کا مطابق پرویز الہٰی نے مالی مفاد کے لیے عہدے اور دفتر […]
پی ٹی آئی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضا فہ مسترد کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضا فہ مسترد کر دیا۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی تر جمان نے کہا کہ نگران حکومت ناکام معاشی پالیسیوں کی قیمت عوام سے وصول کرنے کا ظالمانہ سلسلہ ترک کرے ، اضافہ ملک میں خانہ جنگی کو ہوا دینے […]
جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاجی تحریک چلا نیکا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی نے بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاجی تحریک چلا نے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق چاروں صوبوں میں گورنر ہاؤسز کے باہر عوامی دھرنے د ینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ حکومت نے […]
چوہدری پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن نے رہائی کے بعد اڈیالہ جیل سے گرفتار کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رہائی کے بعد چوہدری پرویز الہٰی کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن نے اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی پرویز الہٰی کو گرفتار کرکے انہیں راہداری ریمانڈ کے لیے جو ڈیشل کمپلیکس منتقل کردیا جہاں ان کا ایک روز کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا گیا ہے […]
سائفر کیس ،پی ٹی آئی چیئرمین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی ہے جس میں عدالت سے ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کی گئی ہے ۔ یہ درخواست چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے درخواست ضمانت دائر کی گئی، درخواست ضمانت کو ہائیکورٹ رجسٹرار […]