مانسہرہ ،سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری،5 زخمی ،3کی حالت تشویشناک

مانسہرہ (نیوز ڈیسک) مانسہرہ میں بارش ،سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری،5 زخمی ،3کی حالت تشویشناک،زخمیوں کی قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے علاقے بالاکوٹ بسیاں میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 5سیاح زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو ٹیم نے قریبی اسپتال منتقل کردیا […]
پرینیتی چوپڑا کی رخصتی کے دن قریب ،شادی کارڈ وائرل ہو گیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی شادی کے دن قریب ،شادی کارڈ وائرل ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پرینیتی چوپڑا کی شادی عام آدمی پارٹی کے اگھو چڈا رواں سے 24 ستمبر کو ہونی ہے ،اس حوالے سے ان کی شادی کے کارڈ کے بڑے چرچے ہیں جو سوشل میڈیا پر […]
پٹرولیم قیمتوں میں حالیہ اضافے کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے عوامی کی چیخیں نکال دیں،کم آمدنی میں کیا کیا کریں بل دیں یا بچوں کو اسکول بھیجیں۔نگران حکومت کی طرف کئے گئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ،حکومت کو بھی فریق بنایا گیا ہے ۔درخواست گزاراظہر […]
چیف جسٹس عمرعطابندیال آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس عمرعطابندیال آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے ، نا مزد چیف جسٹس قاضی فا ئز عیسی کل اپنے عہدے کا حلف اٹھا ئیں، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہو گئی، صدر مملکت جسٹس قاضی فا ئز عیسی سے عہدے کا حلف لیں گے۔تفصیلات کے مطابق وکلاکی […]
ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی،پی سی بی نے سابق کرکٹرز کا مشاورتی اجلاس بلا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی،مشاورت کے کیلئے پی سی بی نے سابق کرکٹرز کو بلا لیا۔ ورلڈ کپ میں بہتر کاکردگی دکھانے اور پرانی غلطیاں نہ دہرانے کیلئے پی سی بی نے سابق کپتانوں اور سابق کرکٹرز کو مشاورت کے بُلا لیا، ورلڈکپ اسکواڈ کے حوالے سے بھی مشورہ […]
سندھ ،ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑا آپریشن،4لاکھ سے زائد گندم کی بوریاں برآمد

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑا آپریشن،4لاکھ سے زائد گندم کی بوریاں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز کےمشترکہ آپریشن میں اب تک متعدد ذخیرہ اندوز گرفتار کیئے جا چکے ہیں،جن کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا گیا ہے ، اس حوالے سے سکھر، خیرپور، گھوٹکی اور قمبرشداد کوٹ سے […]
اسلام آباد میں موسلادھار بارش،موسم خوشگوار ،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں موسلادھار بارش،موسم خوشگوار ،گرمی کا زور ٹوٹ گیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع ، عوام کو شدید پریشانی کا سامنا،جڑواں شہروں میں 66ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی ۔ رین سپل کے دوران ایمرجنسی صورتحال سے نپٹنے کیلئے ایم ڈی واسا نے ٹیمیں تشکیل دیدیں۔محکمہ موسمیات کے […]
عوام پر بم گرا دیا گیا، پیٹرول 331 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مہنگا ئی کی ستا ئے عوام پر ایک اور پیٹرول بم گرا دیا گیا، نگران حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26روپے فی لیٹر اضافہ کردیا۔اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 38 پیسے ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 34 پیسے اضافہ کیا […]
ایران میں دنیا کا سب سے بڑا شاپنگ مال تیار

واشنگٹن(نیوزڈیسک)دنیا کے سب سے بڑے شاپنگ مال کا اعزاز ایران کے پاس آگیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تہران کے شمال مشرق میں ایران مال کی 7 منزلیں ہیں لیکن پورا انفرااسٹرکچر 13 لاکھ 50 ہزار اسکوائر میٹر پر پھیلا ہوا ہے،ایران مال میں 12 سنیما ہے، ایک تھیٹر ہال میں 2 ہزار افراد کے […]
ایشیا کپ، بنگلادیش نے بھارت کو 6 رنز سے ہرادیا

کولمبو(نیوزڈیسک)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بنگلادیش نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6رنز سے ہرا دیا،جمعہ کو کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 266 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 49 اعشاریہ 5 اوور میں 259 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔