اہم خبریں

کراچی،چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی

کراچی(نیوزڈیسک)27ویں چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی، ٹاپ پوزیشن پر موجود گالفرز تیسرے روز اچھے کھیل کا مظاہرہ نہ کرسکے۔پی این ایس کارساز کراچی گالف کلب میں جاری چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کے تیسرے روز بازی پلٹ گئی، دو روز سے پہلی پوزیشن پر موجود مطلوب […]

بیرون ممالک سے بینکنگ چینل سے پیسے بھیجنے والوں کیلئے انعامی سکیم کااعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )بیرون ممالک سے بینکنگ چینل سے پیسے بھیجنے والوں کیلئے انعامی سکیم کااعلان،، وزیرخزانہ شمشاداخترنے کہاانعامی سکیم کیلئے20ارب روپے جاری کردیئے ،،،جولوگ باہرسےپیسے بھیجتے ہیں ان کے رشتہ داریہاں سے مفت وصول کریں گے،اوورسیزپاکستانیزپیسے بیرون ممالک سے پاکستان بھیجیں انہیں سہولیات مہیاکی جائیں گی، ایکسچینج کمپنیزکے نظام کوریگولیٹ کیاجارہا ہے

جدہ میں پاک سعودیہ انوسٹمنٹ کانفرنس میں بھرپور شرکت کرینگے، پاکستانی قونصلر جنرل

جدہ (نیوزڈیسک) پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزیبیشن انڈسٹری کے چیئرمین خورشید برلاس نے کنونیئر ایگزبیشن فہد برلاس کے ہمراہ سعود ی عرب میں گزشتہ روز قونصل جنرل خالد مجید سے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان جدہ میں ملاقات کی۔ملاقات میں پاک سعودی عرب سرمایہ کاری کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے قونصل جنرل کا کہنا […]

وطن واپسی کافیصلہ برقرار، چند افراد کا احتساب ہوناضروری ہے،نوازشریف

لندن (اے بی این نیوز    )نیب کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے باجودنوازشریف کی وطن واپسی کافیصلہ برقرار،، قائد ن لیگ کالندن میں اجلاس سے خطاب ، انہوں نے کہا کہ کہاظہیرالاسلام نے چیئرمین پی ٹی آئی اور طاہر القادری کو اکھٹا کیا،ایک شخص کولانے کیلئے پاکستان کامفاد داؤپرلگایاگیا،ایسے چند افراد کا احتساب ہوناضروری ہے،اجلاس […]

پٹرول کی قیمت میں 10روپے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9روپے لٹر اضافے کاامکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )مہنگا ئی کے ستا ئے عوام پر پٹرول بم گرا ئے جا نے کا امکان ، پیٹرول کی قیمت میں 10روپے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9روپے لٹر اضافے کاامکان،مٹی کا تیل 10روپے فی لٹر مہنگا ہو سکتا ہے،لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 8روپے فی لیٹر اضافہ متوقع […]

ڈیوس کپ ٹائی کے ڈراز مکمل کرلیے گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد میں کل سے شروع ہونے والے ڈیوس کپ ٹائی کے ڈراز مکمل کرلیے گئے۔ کپتان اعصام الحق کل انڈونیشیا کے ڈیوڈ سوسانٹو کے خلاف ایکشن میں نظر آئیں گے۔ کل پاکستان اور انڈونیشیا کے مابین دو سنگلز ہوں گے،صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن سلیم سیف اللّٰہ کے مطابق انڈونیشیا کی ٹیم کو […]

کراچی سے اسلام آباد جانے والے مسافر کا ایئر پورٹ پر انتقال

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی سے اسلام آباد جانے والا مسافر جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے لائونج میں انتقال کرگیا۔جمعہ کو محمد فیاض نامی مسافر اپنی فیملی کے ہمراہ نجی ایئر لائن سے اسلام آباد جا رہے تھے،ڈاکٹرز کی رپورٹ کے مطابق مسافر محمد فیاض پہلے سے یرقان کے مرض میں مبتلا تھے۔

سوشل میڈیا پر محبت ،سویڈش خاتون سوات پہنچ گئی

سوات(نیوزڈیسک) سویڈن کی خاتون سوشل میڈیا پر محبت کے بعد پاکستانی لڑکے کے لیے سوات پہنچ گئی جہاں خاتون نے اسلام قبول کرکے شادی کرلی۔تفصیلات کے مطابق سویڈن کی 44 سالہ خاتون کی سوشل میڈیا کے ذریعے سوات کے علاقے چار باغ میں رہنے والے 23 سالہ احمد شاہ سے دوستی ہوئی جو محبت میں […]

سپریم کورٹ کے فیصلے سے فرق نہیں پڑے گا، لیگی رہنماءمحمد زبیر

لندن(نیوزڈیسک)لیگی رہنماء محمد زبیر نے کہاہے کہ نیب ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔جمعہ کو لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف اپنے پروگرام کے مطابق 21 […]

نیب ترامیم کیس,58 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیاگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیورو ترامیم کیس کا 58 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیاہے، اکثریتی فیصلہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے تحریر کیا ، جمعہ کو جاری کئے گئے تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ کے سامنے دو نیب ترمیمی ایکٹ چیلنج کیے […]