اہم خبریں

سپریم کورٹ کے فیصلے سے فرق نہیں پڑے گا، لیگی رہنماءمحمد زبیر

لندن(نیوزڈیسک)لیگی رہنماء محمد زبیر نے کہاہے کہ نیب ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔جمعہ کو لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف اپنے پروگرام کے مطابق 21 اکتوبر کو پاکستان جائیں گے۔

متعلقہ خبریں