دھماکے میں زخمی جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللّٰہ کراچی منتقل

کراچی(نیوزڈیسک)مستونگ دھماکے میں شدید زخمی جمعیت علماء اسلام (ف)کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ کو کراچی منتقل کردیا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق حافظ حمد اللّٰہ کو کوئٹہ سے ایئر ایمبولنس کے ذریعے کراچی پہنچایا گیا ۔مولانا حافظ حمد اللّٰہ کو کراچی ایئرپورٹ سے ایمبولنس میں آغا خان اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
چیئرمین نیب کی 4 سالہ مدت بحال کردی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیئرمین نیب کی 4 سالہ مدت بحال کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیئرمین نیب کی 4 سالہ مدت بحال کردی گئی ہے ،واضح رہے کہ نیب ترامیم میں چیئرمین نیب کی مدت کو 3 سال کیا گیا تھا۔
میں الیکشن کی تاریخ دونگاتوغیرقانونی ہوگا،نگراں وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیس) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بجلی کے 200یونٹس پر ریلیف کے حوالے سے فیصلہ جلد کریں گے۔جمعہ کو میڈیا سے بات چیت میںانہوں نے کہا کہ انتخابات کی تاریخ کا میں اعلان کروں تو وہ غیر قانونی ہوگا، آپ لوگ مجھے غیرقانونی کام کی طرف راغب نہ کریں۔انہوں نے […]
جو ڈیشل کمپلکس توڑ پھو ڑ کیس میں پرویز الہیٰ کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

لاہور ( اے بی این نیوز )جو ڈیشل کمپلکس توڑ پھو ڑ کیس میں پرویز الہیٰ کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور ، انسداد دہشتگر دی عدالت اسلا م آ با د کا پرویز الہی ٰکو 20 ہزار کے ضما نتی مچلکے جمع کرا نے کا حکم،بابر اعوان نے دلا ئل دیتے ہو ئے کہا، پرویز الہیٰ […]
چیئر مین پی ٹی آ ئی کی بیٹو ں سے ٹیلی فونک گفتگو نہیں کرا سکتے،سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل

اٹک (اے بی این نیوز )جیل رولز اجازت نہیں دیتے ، چیئر مین پی ٹی آ ئی کی بیٹو ں سے ٹیلی فونک گفتگو نہیں کرا سکتے،اٹک جیل سپریٹنڈنٹ نے توہین عدالت درخواست میں جواب جمع کرا دیا،عدالت نے جواب پر 18 ستمبر کو دلائل طلب کر لیے،کیس کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج […]
چیف جسٹس نے اپنی اننگز کی آخری گیند پر زبردست چھکا مارا، شیخ رشید

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال نے اپنی اننگز کی آخری بال پر زبردست چھکا مارا۔جمعہ کو جاری ایک بیان میںانہوں نے کہا کہ ان لوگوں نے 16 ماہ تک خاک چھان کر کیس ختم کرنے کی کوشش کی۔بیان میں شیخ رشید نے کہا […]
جلد ازجلد الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیا جائے،بلاول بھٹو

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے جلدازجلد انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ سامنے آئیگی تو اپنی انتخابی حکمت عملی ترتیب دینگے، منتخب نمائندے کو اسلام آباد اور صوبوں میں بٹھائیں گے تو مسائل حل ہوں گے۔جمعہ کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری […]
جسٹس قاضی فائز عیسی 17ستمبر کو ایوان صدر میں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لینگے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جسٹس قاضی فائز عیسی 17ستمبر کو ایوان صدر میں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لینگے،تقریب حلف برادری کی تیاریاں شروع ،،وزیر اعظم ،چیئرمین سینٹ ،سپیکر قومی اسمبلی ، ،وفاقی کابینہ کے ممبران ،وکلا تنظیموں اور بار کونسلز کے اعلی عہدیداران تقریب میں شرکت کرینگے
رواں ہفتے چکن،چینی،روٹی،دالوں سمیت 8اشیاءمزید مہنگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ رواں ہفتے مہنگائی کی شرح 0.25 فیصد کم ہوئی جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی 26.27 فیصد ہوگئی ۔جمعہ کو وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ،رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں ٹماٹر 4.29 فیصد، لہسن 4.21 فیصد، روٹی 3.92 فیصد، پیاز […]
پہلے سائفر اور اب انتخابات پر کھیلا جا رہا ہے ،جاوید لطیف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی تاریخ میں سیاسی ، اخلاقی معاشی طور پر انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے،پارلیمنٹ کے تقدس کے بغیر تر قی ممکن نہیں ہے، غیر ملکی طاقتوں نے 1971 میں اقتدار پر قبضہ جمانے والوں […]