اہم خبریں

جسٹس قاضی فائز عیسی 17ستمبر کو ایوان صدر میں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لینگے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )جسٹس قاضی فائز عیسی 17ستمبر کو ایوان صدر میں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لینگے،تقریب حلف برادری کی تیاریاں شروع ،،وزیر اعظم ،چیئرمین سینٹ ،سپیکر قومی اسمبلی ، ،وفاقی کابینہ کے ممبران ،وکلا تنظیموں اور بار کونسلز کے اعلی عہدیداران تقریب میں شرکت کرینگے

متعلقہ خبریں