اہم خبریں

مانسہرہ ،سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری،5 زخمی ،3کی حالت تشویشناک

مانسہرہ (نیوز ڈیسک) مانسہرہ میں بارش ،سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری،5 زخمی ،3کی حالت تشویشناک،زخمیوں کی قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے علاقے بالاکوٹ بسیاں میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 5سیاح زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو ٹیم نے قریبی اسپتال منتقل کردیا ۔

متعلقہ خبریں