اہم خبریں

اینٹی کرپشن نے پرویز الہٰی کی گرفتاری کی وجہ بتادی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)تحریک انصاف ک صدرچوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری پر اینٹی کرپشن کی جانب سے بیان جاری کردیا گیا۔ہفتہ کو جاری کئے گئے ایک بیان میں ترجمان اینٹی کرپشن نے کہاکہ چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور ماسٹر پلان کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا۔ترجمان کا مطابق پرویز الہٰی نے مالی مفاد کے لیے عہدے اور دفتر کا ناجائز استعمال کیا، ترجمان نے کہاکہ کرپشن کیس میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں