اہم خبریں

آزاد جموں وکشمیر میں پی ٹی آئی کی عبوری رجسٹریشن کا فیصلہ معطل

مظفرآباد(اے بی این نیوز) آزاد جموں و کشمیر کی سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی عبوری رجسٹریشن کا فیصلہ معطل کر دیا۔

آزاد جموں و کشمیر کے چیف جسٹس سعید اکرم راجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا فل بنچ تشکیل دے دیا گیا، سماعت 2 جولائی کو ہوگی۔

آزاد جموں کشمیر سپریم کورٹ نے 23جون 2026 ہائیکورٹ کی طرف سے پی ٹی آئی کی عبوری رجسٹریشن کا فیصلہ معطل کیا۔

مزید پڑھیں: آج بروز پیر29 جون ایرانی ریال کی تازہ ترین شرح

متعلقہ خبریں