اہم خبریں

تحریک انصاف کے صدرچوہدری پرویز الہٰی کی اہلیہ، بیٹے اور بہو کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے صدرپرویز الہٰی کی اہلیہ، بیٹے اور بہو کی لاہور کے مقدمے میں 7 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی،عدالت نے پٹیشنرز کو 7 دنوں میں لاہور کی متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے لاہور میں 19 جولائی 2023 کو درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور کی ۔

متعلقہ خبریں