اہم خبریں

اگلے چند ماہ میں فائیو جی لائسنس نیلام کرنے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگراں وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ اگلے چند ماہ میں فائیو جی آکشن کرنے جارہے ہیں،ایک گفتگومیں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی عمر سیف نے کہاکہ صارفین کو محدود بینڈوتھ آفر کی وجہ سے اچھی سروس نہیں ملتی، فائیو جی سے صارفین کو بہتر اور معیاری ٹیلی […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیکیورٹی مسائل کے فوری حل کے لیے مشترکہ کمیٹیاں تشکیل

کابل (اے بی این نیوز    )پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیکیورٹی مسائل کے فوری حل کے لیے مشترکہ کمیٹیاں تشکیل ،افغان وزارت خارجہ کے مطابق افغانستان مشترکہ ایکشن کمیٹیاں تشکیل دے کر مستقبل قریب میں کسی بھی حادثے سے بچنے کے لیے سیکیورٹی مسائل کو فوری بنیادوں پر حل کرنے کا اعادہ کرتے ہیں،یہ فیصلہ اس […]

دبئی، سمندر پر مسجد کی تعمیر، نماز کی ادائیگی کیلئے زیر سمندر ہال بھی بنادیاگیا

دبئی (نیوزڈیسک)دبئی میں اگلے سال سمندر پر تعمیر شدہ مسجد کا افتتاح کیا جائے گا، اس مسجد میں نماز کی ادائیگی کیلئے زیر سمندر ہال بھی تعمیر کیاجائیگا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ مسجد دبئی واٹر کینال میں محکمہ اسلامی امور اور فلاح تعمیر کر رہا ہے۔مسجد میں تین منزلیں ہوں گی ،یہ مسجد زمین […]

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 28 ستمبر کو سماعت کرے گا جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ بنچ میں شامل ہونگے جسٹس قاضی فائز عیسی نے فیض آباد […]

کوٹ مومن، ٹائر پھٹنے سے مسافر بس الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق

کوٹ مومن(نیوزڈیسک) مسافر بس الٹنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق افسوسناک حادثہ کوٹ مومن کے قریب موٹروے ایم ٹو پر پیش آیا جہاں نجی کمپنی کی مسافر بس ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی […]

کپتان سائفر کیس میں ضمانت نہ ہونے پر انتہائی نا امید

اٹک(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس میں ضمانت نہ ہونے پر انتہائی نا امید ہوگئے ہیں۔جمعرات کو اٹک جیل میں قیدچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے وکلاء نے ملاقات کی ۔پی ٹی آئی چیئرمین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے […]

نیب کا کرپشن کیخلاف کارروائیوں کیلئے حساس اداروں کی خدمات لینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) نیب کا کرپشن کیخلاف کارروائیوں کیلئے حساس اداروں کی خدمات لینے کا فیصلہ،،نیب نے اہم عہدوں پر تقرریوں کے لیے ڈیپوٹیشن پر حساس اداروں سے افسران مانگ لیے۔۔ حساس اداروں کے افسران آئندہ چند روز میں نیب میں کام شروع کردیں گے، چیئرمین نیب کی منظوری سے حساس اداروں […]

2018 کی طرز پر انتخابات ہوئے تو سخت مزاحمت ہوگی، ترجمان جے یو آئی(ف)

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعیت علما اسلام نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری میں عام انتخابات کی تاریخ دینے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں غیر جانبدارانہ انتخابات ہونے چاہئیں،جمعیت علما اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری نے ایک بیان میں کہا کہ جے یو آئی نے ہمیشہ بروقت شفاف انتخابات کا […]

جنوری میں الیکشن کی خبر،سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

کراچی(نیوزڈیسک) الیکشن سے متعلق خبر پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس کاروباری دن کے آخری گھنٹے میں تیز رہا۔جمعرات کوپاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) بینچ مارک 100 انڈیکس کاروباری دن کے اختتام پر 312 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار 202 پر بند ہوا ہے۔ رواں مہینے انڈیکس کی 46 ہزار میں یہ دوسری کلوزنگ […]

ملکہ ترنم نورجہاں کی آج سالگرہ،مدھر آواز آج بھی کانوں میں رس گھولتی ہے

لاہور (اے بی این نیوز)آواز میں جاذبیت، کانوں میں رس گھول دینے والے ُسرلوگ آج تک نہ بھول سکے، ملکہ ترنم نورجہاں کی آج سالگرہ، فن گائیکی کا سرمایہ، مدھر اورسریلی آواز کی مالک برصغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں، موسیقی کا ایک درخشاں عہد تھیں۔