کپتان سائفر کیس میں ضمانت نہ ہونے پر انتہائی نا امید

اٹک(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس میں ضمانت نہ ہونے پر انتہائی نا امید ہوگئے ہیں۔جمعرات کو اٹک جیل میں قیدچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے وکلاء نے ملاقات کی ۔پی ٹی آئی چیئرمین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان صفدر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مقدمات میں ضمانت خارج ہونے کے متعلق بریف کیا اور ان مقدمات پر اسلام آباد ہائیکورٹ کی کارروائی سے آگاہ کیا۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel