کر کٹ ورلڈ کپ سر پر، میگا ایونٹ کے لئے قومی سکواڈ کا تا حا ل اعلا ن نہ ہو سکا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کر کٹ ورلڈ کپ سر پر، میگا ایونٹ کے لئے قومی سکواڈ کا تا حا ل اعلا ن نہ ہو سکا، ٹیم انتخا ب میں پسند نا پسند کا کھیل جا ری،اے بی این نیوز اندرونی کہانی سامنے لے آیا،ذکا اشرف کی زیر صدارت پی سی بی ہیڈکواٹر لاہور میں […]
سندھ میں 2 دن کیلئے گیس کی فراہمی معطل کردی گئی

کراچی(نیوزڈیسک)دو گیس فیلڈز سے گیس سپلائی میں کمی کے باعث تمام جنرل انڈسٹریز اور ان کے بجلی پیدا کرنے والے یونٹس کو اڑتالیس گھنٹے کے لیے گیس کی فراہمی معطل کردی ۔ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق 23 ستمبر کی صبح آٹھ بجے سے پیر کی صبح آٹھ بجے تک گیس کی ترسیل بند […]
معیشت کی بحالی کے اقداما ت جاری، منافع بخش کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے، وزیرخزانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )معیشت کی بحالی کے اقداما ت جاری، منافع بخش کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے،وزیرخزانہ شمشاد اختر کی پریس بریفنگ ، کہا نقصانات کا تخمینہ 500 ارب تک پہنچ چکا، وزارت خزانہ مالی نقصانات کے ازالے کے لئے مدد کرے گی،،، حکومت ریاستی اداروں کے نقصانات برداشت کر […]
اب تک 6 ارب روپے کی بجلی چوری کو روکا جاچکا ہے، نگراں وزیرتوانائی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں پر نظرثانی کر رہے ہیں، گیس کی قیمتوں میں رد و بدل کا جلد اعلان کردیں گے،نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تقریب سے خطاب میں مزید کہا کہ گیس کی قیتموں […]
خیبر پختونخوا، انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز ،6شرپسند مارے گئے،9جوان شہید

بنوں (اے بی این نیوز )سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے دو اضلاع میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز کیے، پختونخوا، جس کے نتیجے میں آٹھ دہشت گرد مارے گئے اور پانچ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کیا گیا۔ ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں پہلے آپریشن کے دوران اپنے ہی فوجیوں […]
ہما را بنیا دی ہدف ملک میں شفا ف و غیر جانبدرانہ انتخا با ت کا انعقاد ہے، نگرا ن وزیر خا رجہ جلیل عبا س جیلا نی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں دہشت گرد گروپ ہمسایہ ملکوں سے کارروائیوں میں ملوث ہیں، افغانستان کالعدم ٹی ٹی پی کے پاکستان میں حملوں پر کارروائی کرے، نگرا ن وزیر خا رجہ جلیل عبا س جیلا نی کا انٹرویو کہا افغانستان اپنی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہ کرنے کو یقینی […]
اسٹیٹ بینک نے شرح سود بڑھانے کاامکان مسترکردیا

کراچی(نیوزڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہاہے کہ شرح سود بڑھانے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے، مہنگائی کو مرحلہ وار کم کیا جائے گا،مالی سال 2025 تک مہنگائی 5 سے 7 فیصد تک لانے کا ہدف ہے،شرح سود پر پھیلنے والی افواہوں پر گورنر اسٹیٹ بینک نے صحافیوں سےگفتگوکرتے ہوئے کہاکہ کیا 22 […]
غریب ملکوں میں سرمایہ کاری کے فروغ ، معیار زندگی کی بہتر ی کیلئے عالمی تعاون ضروری ہے، نگران وزیراعظم

نیویارک ( اے بی این نیوز )غریب ملکوں میں سرمایہ کاری کے فروغ ، معیار زندگی کی بہتر ی کیلئے عالمی تعاون ضروری ہے،ترقی پذیر ملکوں کو قرضوں کے مسائل سے نجات اورمالی معاونت حاصل ہونی چاہئے،نیویارک میں نگران وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں فنانسنگ فارڈویلپمنٹ پرمکالمے میں خطاب، کہا پائیدار ترقی کے اہداف کیلئے ترقی پذیر […]
دنیا کینیڈامیں سکھ رہنما کے قتل کا نوٹس لے، صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدرعارف علوی نے سکھ رہنما کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے دنیا سے اپیل کی ہے وہ اس بہیمانہ قتل کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔جمعرات کو جاری ایک بیان میںصدر مملکت نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سکھ رہنما کے بہیمانہ قتل میں ملوث کرداروں کو […]
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انتقال، بیٹے کے ٹوئٹ نے ہنگامہ کھڑا کردیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونئیر کے ”ایکس“ اکاؤنٹ سے والد کے انتقال کی خبر نے سوشل میڈیا پرطوفان برپا کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونئیر کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے والد کے انتقال کی خبر جاری کی گئی،بعد ازاں، […]