سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انتقال، بیٹے کے ٹوئٹ نے ہنگامہ کھڑا کردیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونئیر کے ”ایکس“ اکاؤنٹ سے والد کے انتقال کی خبر نے سوشل میڈیا پرطوفان برپا کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونئیر کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے والد کے انتقال کی خبر جاری کی گئی،بعد ازاں، معلوم ہوا کہ ٹرمپ جونیئر کا ایکس اکاؤنٹ ہیک ہوگیا تھا۔