مودی سرکار بے قابو ، کینیڈا میں خالصتان تحریک کا ایک اور سکھ رہنما سکھ دول سنگھ کو مار دیا گیا

اوٹاوہ ( اے بی این نیوز )مودی سرکار بے قابو ، کینیڈا میں ایک اور سکھ بھارتی دہشت گردی کا شکار،،،آزاد خالصتان تحریک کا ایک اور سکھ رہنما سکھ دول سنگھ کینیڈا میں قتل ،،،سکھ دول سنگھ کو کینیڈین شہر ونی پیگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کیا،سکھ دول سنگھ بھارت کو مطلوب خالصہ […]
اختیارات بحال ہونے پر نیب کی کڑے احتساب کی تیاریاں،سیاست دانوں کے گرد پھر گھیرا تنگ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اختیارات بحال ہونے پر نیب کی کڑے احتساب کی تیاریاں،،سیاست دانوں کے گرد پھر گھیرا تنگ, سپر یم کو رٹ کے حکم پر اربو ں روپے کے نیب کیسز دوبا رہ کھل گئے،،نیب ٹیمیں دو گاڑیاں بھر کر 80 کرپشن کیسز کا ریکارڈ احتساب عدالت لے آ ئیں ، آصف […]
لیول پلیئنگ فیلڈ یہ ہے ہر جماعت کو سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت ہو، شر جیل میمن

کراچی ( اے بی این نیوز )میاں صاحب آتے ہیں تو بسم اللہ،لیول پلیئنگ فیلڈ یہ ہے ہر جماعت کو سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت ہو، شر جیل میمن کا تقریب سے خطا ب کہا اگر انتخابات پر سب کو اعتماد ہوگا تو بہتر ہوگا،ن لیگ سے نظریاتی اختلاف ہوسکتا ہے،اتحاد کا فیصلہ نہیں ہوا،جاتے جاتے […]
پاکستان تحریک انصاف کاالیکشن کمیشن کا اعلان چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کا اعلان چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ممبر کور کمیٹی اور رہنما پی ٹی آئی نیاز اللّٰہ نیازی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئین 90 دن میں انتخابات کا کہتا ہے، اس سے آگے جانا غیرآئینی ہے۔انہوں نے کہا […]
لندن پھر ن لیگ کی سیاسی سرگرمیوں کا مر کز بن گیا،شہبا ز شریف ،مریم نواز لندن روانہ

لندن ( اےبی این نیوز ) نون لیگ کی سیاسی سرگرمیوں کا لندن پھر مرکز بن گیا، کل اہم بیٹھک ہو گی ، شہبا ز شریف اور مریم نواز لندن روانہ ،، شہبا ز شریف، نواز شریف کے لیے اہم پیغا م لے کر گئے ، ملا قات میں صرف نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز […]
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے پہلے 3 دن 56 فیصد کیسز نمٹ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے پہلے 3 دن میں 56 فیصد کیسز نمٹا دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 19 سے 21 ستمبر تک 313 کیسز سماعت کے لیے مقرر ہوئے۔ سپریم کورٹ کے 5 بینچز نے 313 میں سے 174 کیسز نمٹائے۔ذرائع کے مطابق جسٹس سردار طارق کے […]
تمام جماعتیں اب الیکشن کی تیاری کریں، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ( ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ سناد یا ہے، اب تمام جماعتوں کو اب الیکشن کی تیاری کرنی چاہیے،نواز شریف کی آمد سے متعلق پارٹی میں جوش و خروش ہے، کارکن اپنے قائد کے آنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ جو بھی سپریم کورٹ […]
الیکشن کمیشن کا عام انتخاب جنو ری کے آ خر ی ہفتے میں کرا نے کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ملک میں عام انتخا ب کی تا ریخ سامنے آ گئی، الیکشن کمیشن کا عام انتخاب جنو ری کے آ خر ی ہفتے میں کرا نے کا اعلان، الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے الیکشن کمیشن 27ستمبر کو حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست شائع کردے […]
نیب عدالت میں بحال کیسزکی لسٹ سامنے آگئ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) کے تفتیشی افسران نے رجسٹرار احتساب عدالت کو کیسز کی لسٹ فراہم کر دی۔احتساب عدالت اسلام آباد میں 80 نیب کیسز بحال ہونے کو تیار ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق 2018ء میں سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی،سابق وزیرِ اعظم شوکت عزیز ، سابق صدر آصف زرداری ،سابق وزیرِ اعظم […]
جامعہ کراچی ،طلبہ تنظیموں میں کشیدگی، یونیورسٹی بند کردی گئی

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں کشیدگی ، جامعہ بند کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کی دو تنظیموں اردو انجمن طلبہ اسلام اور آئی ایس او کے درمیان جھگڑے کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ترجمان کراچی یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ بڑے حادثے سے بچنے کے لیے […]