اہم خبریں

مودی سرکار بے قابو ، کینیڈا میں خالصتان تحریک کا ایک اور سکھ رہنما سکھ دول سنگھ کو مار دیا گیا

اوٹاوہ ( اے بی این نیوز   )مودی سرکار بے قابو ، کینیڈا میں ایک اور سکھ بھارتی دہشت گردی کا شکار،،،آزاد خالصتان تحریک کا ایک اور سکھ رہنما سکھ دول سنگھ کینیڈا میں قتل ،،،سکھ دول سنگھ کو کینیڈین شہر ونی پیگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کیا،سکھ دول سنگھ بھارت کو مطلوب خالصہ رہنماؤں کی فہرست میں شامل تھا ،بھارتی میڈیا کے مطابق سکھ دول سنگھ سکھ رہنما ارشدیپ سنگ کا قریبی ساتھی تھا،،، ۔ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی حکومت اور ایجنسی کا ملوث ہونا ثابت ہو جانے کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار۔سکھوں سے خوفزدہ مودی سرکار سکھوں سے کھلے عام دشمنی پر اتر آئی۔

متعلقہ خبریں