اہم خبریں

لندن پھر ن لیگ کی سیاسی سرگرمیوں کا مر کز بن گیا،شہبا ز شریف ،مریم نواز لندن روانہ

لندن (  اےبی این نیوز      ) نون لیگ کی سیاسی سرگرمیوں کا لندن پھر مرکز بن گیا، کل اہم بیٹھک ہو گی ، شہبا ز شریف اور مریم نواز لندن روانہ ،، شہبا ز شریف، نواز شریف کے لیے اہم پیغا م لے کر گئے ، ملا قات میں صرف نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز شرکت کریں گے۔نوازشریف کی واپسی کے حتمی پروگرام کے علاوہ الیکشن سے متعلق اہم فیصلے متوقع،، مریم نواز ایک ہفتے تک لندن میں قیام کریں گی۔

متعلقہ خبریں