کراچی (نیوزڈیسک) کراچی یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں کشیدگی ، جامعہ بند کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کی دو تنظیموں اردو انجمن طلبہ اسلام اور آئی ایس او کے درمیان جھگڑے کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ترجمان کراچی یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ بڑے حادثے سے بچنے کے لیے یونیورسٹی بندی گئی ہے ۔ واضح رہے کے کسی بھی کارروائی سے ٹمٹنے کے لیے یونیورسٹی کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ۔















