اہم خبریں

پرویز الہٰی کو گرفتار نہ کرنیکا کے حکم پر عملدرآمد کروانے کی درخواست،نیب کا جواب جمع کروا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پرویز الہٰی کو گرفتار نہ کرنیکا کے حکم پر عملدرآمد کروانے کی درخواست،نیب کا جواب جمع کروا دیا ۔ آج پرویز الہٰی کو گرفتار نہ کرنے کے حوالے سے درخواست سماعت جسٹس مرزا وقاص رؤف نے کی ، نیب نے عدالت میں جواب جمع کرادیا ، عدالت نے نیب کو جوابی […]

مسئلہ کشمیر کا حل جنوبی ایشیا میں معاشی استحکام لائیگا ،رجب طیب اردوان

نیویارک(نیوز ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل جنوبی ایشیا میں معاشی استحکام لائیگا اور امن خوشخالی کی راہ ہمرار ہوگی،دونوں ممالک کو مذاکات کے مسئلے کو حل کر نے چاہیے،ترکیہ نے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کردی، مسئلہ کشمیر کے حل اور خطے میں […]

اداکارہ شگفتہ اعجاز کو موذی مرض لاحق ہوگیا،مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ شگفتہ اعجاز کو موذی مرض لاحق ہو گیا ، بیٹی کے کہنے پر ٹیسٹ کرایا جو کہ قابل تشویش ہے ، اداکارہ نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی ۔ اس حوالے سے اداکارہ شگفتہ اعجاز کا کہنا ہے کہ بیٹی نے کینسر کا ٹیسٹ کرانے […]

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی،روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں مزید کمی،روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ آج کاروباری دن کے آغاز سے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان دیکھا گیا ،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 88 پیسے کمی ہی جس کے بعد ڈالر 293 روپے کا گیا۔ واضح رہے کہ ڈالر گزشتہ روز انٹر بینک میں […]

کھانے کا بل دیکھ کر جاپانی خاتون پریشان ،پولیس بلا لی

سنگاپور(نیوز ڈیسک) سنگاپور میں دلچسپ واقعہ پیش آیا جہاں کھانے کا بل دیکھ کر جاپانی خاتون اتنی پریشان ہوئی کہ پولیس بلا لی اور ہوٹل مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا کہہ دیا۔تفصیلات کے مطابق جاپانی سیاح ایک ہوٹل میں کھانا آرڈر کیا تو اصل قیمت نہ پتہ ہونے پر جاپانی خاتون اور اس […]

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی بل گیٹس او ر ایم ڈی آئی ایم ایف ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی بانی مائیکروسافٹ بل گیٹس سے ملاقات ،پاکستان میں پولیو کے خاتمے سے متعلق گفتگو کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آج نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بل اینڈ ملینڈا گیٹس کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات کی جس میں پاکستان سے پولیو کے […]

لال حویلی آپریشن مکمل،7 یونٹس بند ،مرکزی دروازہ سیل کردیا گیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) لال حویلی آپریشن مکمل،سیاسی بیٹھک سمیت 7 یونٹس سیل ،متروکہ وقف نے مرکزی دروازے کی تالا لگادیا۔تفصیلات کے مطابق آج محکمہ اوقاف نے ایف آئی اے اور پولیس کے ہمراہ مشترکہ آپریشن کرکے لال حویلی کو سیل کر دیا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک آصف خان نے حویلی کا مرکزی دروازہ سیل کردیا ۔انہوں […]

صوابی میں المناک حادثہ ،ایک ہی خاندان کی 4 افراد جاں بحق

صوابی(نیوز ڈیسک) صوابی میں المناک حادثہ ، ایک خاندان کی 4 افراد جاں بحق ، علاقے میں کہرام مچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوابی شہر کے مہاجرکیمپ میں گھر کے گٹرکیلئےکنواں کھوداجارہاتھا جس سے گیس خارج ہونے پر 14 سالہ بچی سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ۔ بچی کا باپ اور دیگر کنویں میں […]

عالمی تنازعات کوسلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے ،جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ عالمی تنازعات کوسلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے ،یواین کا کردار مضبوط بنانے کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کا کردار قابل تحسین ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نیویارک میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائےخارجہ کونسل اجلاس سے […]

لال حویلی آپریشن،ایف آئی اے ،پولیس کی بھاری نفری تعینات ،15 تھانوں کی گاڑیاں الرٹ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) لال حویلی آپریشن،ایف آئی اے ،پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ،15 تھانوں کی گاڑیاں الرٹ ۔ لال حویلی آپریشن خالی کرانے کیلئے مشترکہ آپریشن آج حویلی خالی کراکر سیل کر دی جائے گی، اس حوالے سےڈپٹی ایڈمنسٹریٹر نے کہا کہ شیخ رشید متروکہ وقف املاک کی پراپرٹی پر غیرقانونی قابض ہیں،ان […]