اہم خبریں

پرویز الہٰی کو گرفتار نہ کرنیکا کے حکم پر عملدرآمد کروانے کی درخواست،نیب کا جواب جمع کروا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پرویز الہٰی کو گرفتار نہ کرنیکا کے حکم پر عملدرآمد کروانے کی درخواست،نیب کا جواب جمع کروا دیا ۔ آج پرویز الہٰی کو گرفتار نہ کرنے کے حوالے سے درخواست سماعت جسٹس مرزا وقاص رؤف نے کی ، نیب نے عدالت میں جواب جمع کرادیا ، عدالت نے نیب کو جوابی کاپی درخواست گزار کو بھی فراہم کرنے کی ہدایت کردی ، دلائل سننے کے بعد ہائیکورٹ نے کارروائی 4 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ خبریں