صوابی میں المناک حادثہ ،ایک ہی خاندان کی 4 افراد جاں بحق

صوابی(نیوز ڈیسک) صوابی میں المناک حادثہ ، ایک خاندان کی 4 افراد جاں بحق ، علاقے میں کہرام مچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوابی شہر کے مہاجرکیمپ میں گھر کے گٹرکیلئےکنواں کھوداجارہاتھا جس سے گیس خارج ہونے پر 14 سالہ بچی سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ۔ بچی کا باپ اور دیگر کنویں میں الترے لیکن واپس نہ آئے ۔ امدادی ٹیموں نے لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کر کے ان کی موت کی تصدیق کر دی ۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel