اہم خبریں

اختیارات بحال ہونے پر نیب کی کڑے احتساب کی تیاریاں،سیاست دانوں کے گرد پھر گھیرا تنگ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اختیارات بحال ہونے پر نیب کی کڑے احتساب کی تیاریاں،،سیاست دانوں کے گرد پھر گھیرا تنگ, سپر یم کو رٹ کے حکم پر اربو ں روپے کے نیب کیسز دوبا رہ کھل گئے،،نیب ٹیمیں دو گاڑیاں بھر کر 80 کرپشن کیسز کا ریکارڈ احتساب عدالت لے آ ئیں ، آصف زرداری ، نواز شریف ، یوسف رضاگیلانی، شاہد خاقان عباسی،، مراد علی شاہ سمیت کئی سیاستدانوں کے کرپشن کیسز عدا لت میں پیش ، آصف علی زرداری کیخلاف جعلی اکاؤنٹ کیس دوبارہ کھلے گا،،،نواز شریف، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس بھی چلےگا ، ،، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف یونیورسل سروسز فنڈز میں کرپشن کا ریفرنس ریکارڈ احتساب عدالت نمبر 2 میں جمع ہے۔

متعلقہ خبریں