اہم خبریں

دنیا کینیڈامیں سکھ رہنما کے قتل کا نوٹس لے، صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدرعارف علوی نے سکھ رہنما کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے دنیا سے اپیل کی ہے وہ اس بہیمانہ قتل کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔جمعرات کو جاری ایک بیان میںصدر مملکت نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سکھ رہنما کے بہیمانہ قتل میں ملوث کرداروں کو قرارواقعی سزاد لوائی جائے۔

متعلقہ خبریں