اہم خبریں

اگلے چند ماہ میں فائیو جی لائسنس نیلام کرنے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگراں وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ اگلے چند ماہ میں فائیو جی آکشن کرنے جارہے ہیں،ایک گفتگومیں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی عمر سیف نے کہاکہ صارفین کو محدود بینڈوتھ آفر کی وجہ سے اچھی سروس نہیں ملتی، فائیو جی سے صارفین کو بہتر اور معیاری ٹیلی کام سروسز میسر ہوں گی۔

متعلقہ خبریں