اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 28 ستمبر کو سماعت کرے گا جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ بنچ میں شامل ہونگے جسٹس قاضی فائز عیسی نے فیض آباد دھرنا کیس میں تحریک انصاف، ایم کیو کیو ایم کیخلاف آبزرویشن دی تھیفیص آباد دھرنا فیصلہ کیوجہ سے جسٹس قاضی فائز عیسی کو ریفرنس کا بھی سامنا کرنا پڑا تھا۔