مہنگائی کے مارے عوام کیلئے بری خبر ،بجلی کی قیمت میں ایک روپے71 پیسے فی یونٹ کا اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مہنگائی کے مارے عوام کیلئے بری خبر ،بجلی کی قیمت میں ایک روپے71 پیسے فی یونٹ کا اضافہ، نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،بجلی کی قیمتوں کے اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا،،،اضافے کا اطلاق لائف لائن […]
جناح یونیورسٹی کراچی ایم ڈی کیٹ کاپیپر لیک ہونے کی ذمہ دار قرار

کراچی ( اے بی این نیوز )جناح یونیورسٹی کراچی ایم ڈی کیٹ کاپیپر لیک ہونے کی ذمہ دار قرار، انکوائری رپورٹ نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کو موصول،انکوائری ٹیم کی مجرمانہ عمل کے مرتکب افراد کیخلاف کارروائی اور دوبارہ امتحانات کے انعقادکی سفارش،انکوائری ٹیم کی سفارشات پر مبنی سمری سندھ کابینہ کو بھیج دی […]
یورپی پارلیمنٹ کا جی پی ایس قوانین رول اوور کرنے کا فیصلہ

برسلز(نیوزڈیسک)نگراں وزیر برائے تجارت گوہر اعجاز نے کہاہے کہ یورپی پارلیمنٹ نے 2027 تک ترجیحات کی عمومی اسکیم (جی پی ایس ) کے قوانین رول اوور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے اس کامیابی پر شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ توقع ہے یورپی کونسل […]
بشریٰ بی بی کی شوہرکوسکیورٹی اور تحفظ دینے کی درخواست پر وزارت داخلہ اورجیل حکام کونوٹس جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بشریٰ بی بی کی شوہرکوسکیورٹی اور تحفظ دینے کی درخواست پر وزارت داخلہ اورجیل حکام کونوٹس جاری،کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کی ،وکیل لطیف کھوسہ نے کہا یہ صرف بنیادی انسانی حقوق کا نہیں بلکہ انسان کی سالمیت کا بھی مسئلہ ہے، یہ ہماری تاریخ رہی […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک ملاقات کی درخواست پر سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے رپورٹ طلب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک ملاقات کی درخواست پر سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے رپورٹ طلب،چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے ٹیلیفونک ملاقات کیلئے خصوصی عدالت میں نئی درخواست دائرکی،جج نے ریمارکس دیئے اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کے بعد گزشتہ درخواست غیر موثر ہوگئی
کھانے کی اشیا کی قیمتیں مقرر کرنا صوبائی حکومت کا اختیار ہے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( اے بی این نیوز )چینی کی قیمت کے تعین کے متعلق درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا،جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے 27 صفحات کا فیصلہ جاری کیا عدالت نے شوگر ملز کی درخواستیں منظور کر لیں ،فیصلے کے مطابق پراٸس کنٹرول ایکٹ کو پنجاب کی حدود تک کالعدم […]
ادب کا نوبیل انعام ناروے کے ادیب نے جیت لیا

سٹاک ہوم(نیوزڈیسک)2023 کے لیے ادب کا نوبیل انعام ناروے سے تعلق رکھنے والے ادیب جون فوسے نے جیت لیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سویڈش اکیڈمی کی جانب سے جون فوسے کو ادب کا نوبیل انعام دینے کا اعلان کیا گیا۔
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2026،پاکستان، کمبوڈیا میچ کا میزبان جناح اسٹیڈیم اسلام آباد ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2026،پاکستان، کمبوڈیا میچ کا میزبان جناح اسٹیڈیم اسلام آباد ہوگا ،میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے ہو گا پاکستان 12 سال بعد ورلڈ کپ کوالیفائر کی میزبانی کرے گاپاکستان اور کمبوڈیا کے میچ کی تیاریاں پہلے سے جاری ہیں اے ایف سی میچ کمشنر […]
احتساب عدالت،مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی۔لاہور کی احتساب عدالت نے مونس الہٰی کیلئے اشتہار شائع کرنے کا حکم دے دیا۔مونس الہٰی پر ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ اربوں روپے کی کرپشن کرنے کا الزام ہے۔
آزاد کشمیر کے دارالحکومت میں بجلی کے بلوں کے خلاف احتجاج میں شدت

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر کے دارالحکومت میں بجلی کے بلوں کے خلاف احتجاج میں شدت،ہزاروں کی تعداد میں تاجر ،وکلا اورسول سوسائٹی کےافراد گیلانی چوک میں جمع،پولیس نے گیلانی چوک کو حصار میں لے لیا،دیگر مقامات سے بھی قافلے گیلانی چوک کی طرف رواں دواں،مظاہرین کی گیلانی چوک میں شدید نعرے بازی […]