سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ،فی تولہ ایک لاکھ 90ہزارروپے کاہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی۔تفصیلات کے مطابق مقامی صرافہ بازار میں 10گرام سونا ایک لاکھ 62 ہزار 894 روپے پر آگیا۔سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 90 ہزار روپے ہوگیا۔
الیکشن کمیشن نے بلوچستان حکومت کی تجویز پر سیکرٹریز کے تبادلوں کی منظوری دیدی

لاہور( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے بلوچستان حکومت کی تجویز پر سیکرٹریز کے تبادلوں کی منظوری دیدی،سہیل رحمٰن بلوچ کو سیکرٹری زراعت ‘ عمران خان کو سیکرٹری اطلاعات لگانے کی منظوری،ہاشم ندیم کو سیکرٹری ثقافت ‘ قمبر دستی کو سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو لگانے کی منظوری،ایاز مندوخیل کو سیکرٹری آئی ٹی ‘ طیب لہڑی کو […]
ہائر ایجوکیشن کمیشن کی اہم ترین آسامی کے انٹرویوز پھر ملتوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی اہم ترین اسامی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر (ای ڈی) کے انٹرویوز ایک بار پھر ملتوی کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق پانچ برس سے خالی ای ڈی کی اسامی پر انٹرویوز کو مذاق بنا دیا گیا۔امیدواروں کو رات گئے ای میل کے ذریعے آگاہ کیا گیا کہ ناگزیر وجوہات کی وجہ سے […]
ورلڈ کپ کا پہلا میچ، خالی کرسیاں بھارتی بورڈ کا منہ چڑھانے لگیں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں خالی کرسیاں بھارتی کرکٹ بورڈ کا منہ چڑھانے لگیں۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں اسٹیڈیم خالی ہے، فری ٹکٹس بانٹنے کے باوجود عوام اسٹیڈیم نہیں آئے۔کرکٹ فینز اور سابق […]
ایف بی آرکی نئے ٹیکسز لگانے کی خبروں کی تردید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) امجد زبیر نے واضح کیا ہے کہ نئے ٹیکسز لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، طے شدہ ٹارگٹ کے مطابق ٹیکس جمع کر رہے ہیں۔نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت ملکی معاشی صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین ایف بی آر نے کہاکہ […]
ملکی مفاد کیخلاف کام کرنے والوں کے علاوہ سب کو الیکشن میں حصہ لینے دیا جائے ، یوسف رضا گیلانی

ملتان ( اے بی این نیوز )ملکی مفاد کیخلاف کام کرنے والوں کے علاوہ سب کو الیکشن میں حصہ لینے دیا جائے ،پیپلز پارٹی کی آئندہ پالیسی کا اعلان آصف علی زرداری کریں گے،سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے افغان مہاجرین کے حوالے سے حکومتی فیصلے کو درست قرار دے دیاکہا دہشت گردی کی حالیہ لہر سابق […]
معیشت کے نام پر الیکشن کا التواء غیر آئینی ہو گا ،الیکشن کمیشن فوری انتخابات کے شیڈول کااعلان کرے ، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )معیشت کے نام پر الیکشن کا التواء غیر آئینی ہو گا ،الیکشن کمیشن فوری انتخابات کے شیڈول کااعلان کرے ،پیپلزپارٹی کے نیئر حسین بخاری کہتے ہیں افغانستان سے تجارت سرکاری سطح پر کی جائے،پیپلزپارٹی کا سپریم کورٹ بار کےصدارتی انتخابات کیلئے شہزاد شوکت کی حمایت کااعلان، شہزاد شوکت کااظہار تشکر […]
نوازشریف ملک کو مہنگائی سے نجات دلانے آرہے ہیں،مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کہا ہے کہ21 اکتوبر کو پاکستان کی خوش حالی واپس آ رہی ہے۔جمعرات کو اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نوازشریف عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے آ رہے ہیں، 21 اکتوبر کو پاکستان کے اچھے دِن واپس آ […]
نواز شریف نے استقبال کیلئے 5 لاکھ لوگ جلسہ گاہ لانے کا ٹاسک دے دیا

لاہور ( اے بی این نیوز )نواز شریف نے استقبال کیلئے 5 لاکھ لوگ جلسہ گاہ لانے کا ٹاسک دے دیا،ن لیگ کی کور کمیٹی کااجلاس،قائدکی وطن واپسی اور استقبال کی تیاریوں کاجائزہ لیا،قائدن لیگ نواز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کی ،راناثنااللہ نے پنجاب کے تمام حلقوں کی استقبالیہ تیاریوں پر بریفنگ […]
ن لیگ نے ہمیشہ سیاست پر ریاست کو ترجیح دی، شہباز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز )نواز شریف معاشی مشکلات کے حل کا ایجنڈا دیں گے،ن لیگ نے ہمیشہ سیاست پر ریاست کو ترجیح دی، ، شہباز شریف کی تاجروں سے ملاقات میں گفتگو ،تاجروں نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے پر بطور وزیراعظم شہباز شریف کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا،کہا تاجروں کے ساتھ میاں […]