اہم خبریں

صرف افغان مہاجرین نہیں بلکہ تمام غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے،پاکستان

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )صرف افغان مہاجرین نہیں بلکہ تمام غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے،پاکستان کی افغان مہاجرین سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرابلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ کہا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ نہیں بلکہ اس کے غلط استعمال کیخلاف ہیں،پاکستان میں دہشت […]

عدالت کا بڑا فیصلہ ، وفاق کا نوٹیفکیشن کالعدم ،اب پنجاب حکومت چینی کی قیمتیں مقرر کرےگی

لاہور(نیوزڈیسک) اب پنجاب حکومت چینی کی قیمتیں مقرر کرےگی، وفاقی سیکرٹری کنٹرولر جنرل پرائس کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے چینی کی قیمت کے تعین سے متعلق درخواست پر پہلے سے محفوظ فیصلہ سنادیا، جس کے تحت چینی […]

وفاقی حکومت کا نیب ترامیم فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کا نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ۔ ذرائع کے مطابق نظرثانی درخواست 13 اکتوبر تک دائر کی جائے گی،سپریم کورٹ نے 15 ستمبر کو نیب ترامیم کیس کا فیصلہ سنایا تھا جبکہ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرتے ہوئے […]

بھارت،سکم میں کلاؤڈ برسٹ ،14 افراد ہلاک،22 فوجیو ں سمیت102 افراد لاپتا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی ریاست میں سکم میں شدید بارش،14 افراد ہلاک،22 فوجیوں سمیت102 افراد لاپتا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ہونے والے کلاؤڈ برسٹ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ،لوناک جھیل میں طغیانی ، سیلابی صورتِ حال پیدا ہو گئی،بھارتی فوج کی کچھ تنصیبات بھی متاثر ، 22 بھارتی فوجی اہلکار سمیت […]

اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں،250کلومنشیات برآمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،4 کارروائیوں میں ڈیڑھ سو کلوگرام منشیات برآمد جبکہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کوسٹل ہائی وے پر زیرو پوئنٹ کے قریب گاڑی کے خفیہ خانوں سے 42 کلوگرام چرس برآمد کی گئی […]

آئیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن،236 افراد گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن بلا امتیاز کارروائی ،بجلی کے ڈائریکٹ استعمال سلو اور ٹمپرڈ میٹرز کی بنیاد پر 274 بجلی چور پکڑے گئے ،بجلی چوری پر 9 کڑور 80 لاکھ سے زائد کے جرمانے اور 236 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔

کرکٹ ورلڈ کپ ،نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ

احمد آباد(نیوزڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ کا پہلا میچ ، نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈکپ کا میدان سج گیا، پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کے ساتھ پنجہ آزمائی ، ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا،واضح […]

پی ٹی آئی چیئرمین کی بیٹوں سے ٹیلیفونک رابطہ کرانے کی استدعا اے ٹی سی نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے بیٹوں سے ٹیلیفونک رابطے کیلئے درخواست دائرکردی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ قاسم، سلیمان سے ٹیلیفونک بات کرائی جائے ۔تفصیلات کے مطابق اےٹی سی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواست کی سماعت کی جس میں پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل شیراز راجھا پیش […]

بھا ئی کی جان بچاتے ہوئے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے

عمرکوٹ (نیوزڈیسک) عمرکوٹ میں 3 بچے تلاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تینوں بچے تالاب کے قریب کھیل رہے تھے کہ ایک بچہ پاؤں پھسلنے کی وجہ سے تالاب میں گرگیا دوسرے اسے بچانے کیلئے تالاب میں کھود گئے لیکن زندہ واپس نہ آئے ۔ جاں بحق ہونے والوں بچوں میں […]

پی ٹی آئی چیئرمین جس سیل میں ہیں وہاں نماز کی ادائیگی مشکل ہے ،لطیف کھوسہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین جس سیل میں ہیں وہاں نماز بھی بامشکل ادا کی جا سکتی ہے ۔آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل سیکیورٹی کے حوالے سے بشریٰ بی […]