ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ ختم،روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی(نیوزڈیسک) ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ ختم،روپیہ مستحکم ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق آج ڈالر مزید سستا ہو گیا،کاروباری روز کی ابتدا سے ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی 1 روپیہ 8 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 283 روپے 60 پیسے ہو گیا۔ واضح رہے گزشتہ رہے انٹر […]
آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ، سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کو غیر قانونی قرار دیدیا

مظفرآباد (نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ،آزاد جموں و کشمیر میں پاکستان پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کی رجسٹریشن غیر قانونی قرار ، سیاسی جماعتوں کی طرف سے بلدیاتی الیکشن کے امیدواروں کی خلاف ورزی کے نوٹس کو کالعدم قرار دیدیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر ہائی کورٹ […]
راولپنڈی میں ڈینگی کے خطرناک وار کا سلسلہ جاری،مزید63 افراد متاثر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے خطرناک وار کا سلسلہ جاری ،24گھنٹوں میں مزید63افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ،ہولی فیملی ہسپتال میں 81، ڈی ایچ کیو میں 31 اور بے نظیر بھٹو ہسپتال میں 46 مریض زیر علاج،8کی حالت تشویشناک جبکہ گزشتہ روز سیکریٹری ہیلتھ علی جان خان نے کہا […]
بجلی بلوں کیخلاف آزادکشمیرمیں شٹرڈاؤن ہڑتال،حالات کشیدہ

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) بجلی بلوں کیخلاف آزادکشمیرمیں شٹرڈاؤن ہڑتال،پولیس کریک ڈاؤن کے بعدصورتحال تاحال کشیدہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بڑھتی مہنگائی اور بجلی بلوں کیخلاف آزادکشمیرمیں شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی ،مظفرآباد مکمل جام،جموں وکشمیرجوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر عزیز چوک میں مرکزی احتجاج کافیصلہ،پولیس کی بھاری نفری مختلف مقامات پر […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سیکیورٹی کا معاملہ ، درخواست پر آج سماعت ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سیکیورٹی کا معاملہ ، بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی بشریٰ بی بی نے اپنے شوہر کی جیل میں سیکیورٹی کے لیے دائر درخواست کر رکھی ہے جس پر سماعت […]
پاکستان : گلگت ، چلاس و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

گلگت (نیوز ڈیسک)پاکستان میں زلزلہ، گلگت ، چلاس و گردونواح میں جھٹکے محسوس کیےگئے۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح چلاس ،گلگت اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے نکل آئے ،ریکٹر سکیل […]
ڈالر 250 روپے سے بھی نیچے آجائے گا ،شبر زیدی کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے دعویٰ کیا کہ ڈالر 250 روپے سے بھی نیچے آجائیگا، بس افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں کچھ چیزوں پر پابندی برقرار رکھی جائے۔تفصیلات کے مطابق شبر زیدی نے کہا کہ افغان ٹرانزٹ میں کاسمیٹکس ،کپڑے، چائے کی پتی، ٹائر اور گھریلو آلات پر پابندی […]
کرکٹ کی عالمی جنگ کا آغاز آج ہوگا، افتتاحی میچ میں انگلینڈ کا نیوزی لینڈ سے ٹاکرا

احمد آباد (نیوز ڈیسک) کرکٹ کی عالمی جنگ کا آغاز آج سے ہوگا، ایک ٹرافی کیلئے دس ٹیمیں میدان میں افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی ۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ ابتدائی مرحلے میں تقریباََ تمام ٹیم ایک دوسرے کے ساتھ میچ کھیلیں گی ، زیادہ پوائنٹ حاصل […]
کراچی اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ ،حیدر عباسی رضوی کی گاڑی بھی چھین لی گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی، اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ ،حیدر عباسی رضوی کی گاڑی بھی چھین لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے ایم کیو ایم کے سینئر رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی ان کے ڈرائیور سے چھین لی ،اس کا مقدمہ بھی درج کرادیا […]
اے آر رحمان نے شکایت جمع کرانے والےکیخلاف 10کروڑ روپےہرجانے کا دعویٰ کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان کے خلاف شکایت درج ، عالمی شہرت یافتہ موسیقار نے جواباََ ایسوسی ایشن آف سرجنز انڈیا کو10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بجھوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اے آر رحمان کو 2018 میں اسی ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک پروگرام میں پرفارم کرنے کیلئے […]