بھارتی اداکاررنبیر کپورآن لائن سٹے بازی کیس میں طلب

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور کو آن لائن سٹے بازی کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ تحقیقاتی ایجنسی نے طلب کرلیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے آن لائن سٹے بازی کیس کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے 6 اکتوبر کو طلب کیا گیاہے۔
ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے پاکستان فٹبال ٹیم کا اعلان کردیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک)کمبوڈیا کے خلاف ورلڈ کپ کوالیفائرز کے لیے پاکستان فٹبال ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔اہم میچ سے پاکستان فٹبال ٹیم کے سابق کپتان حسن بشیر کے ساتھ ثاقب حنیف اور عدنان یعقوب کو ڈراپ کردیا گیا۔انڈر 23 ٹیم کے فرید اللّٰہ، معین احمد، عثمان علی اور محب اللّٰہ قومی ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں […]
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سرکاری ٹیلی ویژن مالی بحران کا شکار ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی وی مالی بحران کا شکار ہوگیا ہے ، پی ٹی وی کے ہزاروں ملازمین تنخواہوں اور پینشن بند ہو کر رہ گئی ،نگران حکومت آنے کے دو ماہ بعد ہی پی ٹی وی ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے قابل نہ رہا، ذرائع کے مطابق پاکستان کی تاریخ […]
خلائی فضلے پر پہلی بار کسی کمپنی پرجرمانہ عائد

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی حکومت نے زمین کے مدار میں خلائی فضلات چھوڑنے پر پہلی بار کسی کمپنی پر جرمانہ عائد کیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے فیڈرل کمیونیکیشن کمیشن نے ڈش نیٹ ورک پر خلا میں اپنی پرانی سیٹلائٹ کو دوسری سیٹلائٹ سے دور کرنے میں ناکامی پر 150,000 ڈالرز جرمانہ عائد کیا ہے۔کمپنی نے […]
راولپنڈی پولیس لائینز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ کاآغاز

راولپنڈی(اے بی این نیوز )آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائینز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ کاآغاز کیا گیا،انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے 32 طلباء و طالبات نے شرکت کی،دو ہفتے کے انٹرن شپ پروگرام میں طلباء و طالبات کو پولیس ورکنگ اور پولیسنگ کے […]
ایم کیو ایم کا ایم ڈی کیٹ امتحانات میں بے قاعدگیوں پر تشویش

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی نے ایم ڈی کیٹ امتحانات میں ہونے والی بے قاعدگیوں پر تشویش کا اظہار کردیا۔ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق رابطہ کمیٹی نے ایم ڈی کیٹ کے موجودہ نتائج کو منسوخ کرکے دوبارہ امتحانات کے انعقاد کا مطالبہ کردیا۔ایم کیو ایم ترجمان کے مطابق متحدہ متاثرہ طلبہ و طالبات کےلیے […]
بابر اعظم کو اعتماد دینے کی ضرورت ہے، شعیب ملک

کراچی(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ ورلڈکپ 2023ء کےلیے کپتان بابر اعظم کو اعتماد دینے کی ضرورت ہے۔سعود شکیل ایک بیٹر کے طور پر بہترین آپشن ہیں۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو میں شعیب ملک نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈنے نوجوان کھلاڑیوں کو پروموٹ کرنے کےلیے سندھ پریمیئر لیگ کو […]
عثمان ڈار کا تحریک انصاف چھوڑنے کااعلان کر دیا

سیا لکوٹ ( اے بی این نیوز )عثمان ڈار کا تحریک انصاف چھوڑنے کااعلان کر دیا،انہوں نے کہا کہ 9 مئی حملوں کا مقصد جنرل عاصم منیر کوعہدے سے ہٹانا تھا،اکتوبر2022 میں لانگ مارچ آرمی چیف کی تعیناتی روکنے کیلئے تھا۔
اداکارہ ماہرہ خان کی شادی پر ثانیہ مرزا اور بالی وڈ اداکاراؤں کے محبت بھرے پیغامات

لاہور ( اے بی این نیوز )معروف اداکارہ ماہرہ خان کی شادی پر ثانیہ مرزا اور بالی وڈ اداکاراؤں کے محبت بھرے پیغامات،ماہرہ خان کی شادی 2 اکتوبر کو ان کے دیرینہ دوست بزنس مین سلیم کریم سے ہوئی، شادی کی دل موہ لینے والی تصاویر اور ویڈیو اداکارہ نےانسٹاگرام پر شیئر کیں،، شعیب ملک کی اہلیہ […]
بھارت سندھ طاس معاہدہ کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے، بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بھارت کو مزید ڈیم بنانے سے نہ روکا گیا تو پاکستان کیلئے مسائل بڑھ جائیں گے۔ بھارت کے ساتھ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ پانی کی تقسیم کا ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ بھارت دریائے نیلم اور دریائے جہلم پر ڈیمز بنا رہا […]