ہماری لیڈر شپ نے ملک میں جمہوریت، آئین اورعوام کیلئے جان کے نذرانے دیئے، شرجیل میمن

کراچی ( اے بی این نیوز )ہم نے کسی کو بھی گالی کا جواب گالی سے نہیں دینا،شرجیل میمن کی پریس کانفرنس کہا کہ ہم نے دلیل کے ساتھ ان کی اصل حقیقت بتانی ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو نے پورے پاکستان میں آلودہ کلچر کو ختم کیا، ہمارے پاکستان کا کلچر ادب و احترام ہے، پاکستان کا کلچر […]
ایشین گیمز،پاکستان کبڈی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

بیجنگ(نیوزڈیسک)ایشین گیمز کے کبڈی ایونٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرکے میڈل یقینی بنا لیا، آخری گروپ میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کو 35 کے مقابلے میں 58 پوائنٹس سے ہرا دیاایشین گیمز کے کبڈی ایونٹ میں پاکستان نے آخری گروپ میچ میں ملائیشیا کے خلاف بھی شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ […]
بلاول عوام کی طاقت سے وزیراعظم بنیں گے،فیصل کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی پی رہنماءفیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جے یو آئی(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا انتخابات کے مطالبے پر تلملانا سوالیہ نشان ہے۔انشاءاللہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری عوام کی طاقت سے وزیر اعظم منتخب ہوں گے۔ بدھ کورہنما پیپلزپارٹی فیصل کنڈی نے کہا کہ پیپلزپارٹی اپنی سیاست کا فیصلہ خود کرتی […]
پاک افغان سرحدباب دوستی پر فائرنگ کے واقعات کسی صورت قابل قبول نہیں ، نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفرازبگٹی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاک افغان سرحد چمن باب دوستی پر افغان حدود سے فائرنگ کی گئی ،اس طرح کے واقعات کسی صورت قابل قبول نہیں ،بلااشتعال فائرنگ پر پاکستانی فورسز نے کمال تحمل اور برد باری کا مظاہرہ کیا،نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفرازبگٹی نے گائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ا نہوں نے کہا […]
بینکوں میں صرف 5 لاکھ روپے تک کی رقوم کو قانونی تحفظ حاصل ہے، سٹیٹ بینک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللّٰہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ اگر کوئی بینک دیوالیہ ہو جائے تو تمام کھاتے داروں کی جمع رقم کو تحفظ حاصل نہیں ہے، بینکوں میں صرف 5 لاکھ روپے تک کی رقوم کو قانونی تحفظ حاصل ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس […]
آج ہمیں چیئرمین پی ٹی آئی کے کئے گئے معاہدے کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آج ہمیں چیئرمین پی ٹی آئی کے کئے گئے معاہدے کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے، احسن اقبال نے کہا ،، ایک شخص جس نے یونین کونسل تک نہیں چلائی تھی اس کو ایٹمی طاقت کی کنجیاں دے دی گئیں، چیئرمین پی پی ٹی آئی جب آئی ایم ایف سے […]
نواز شریف کا موازنہ شہید بھٹو کرنا آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے ، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (اے بی این نیوز)جاوید لطیف صاحب شہید بھٹو کا موازنہ نواز شریف سے کر رہے ہیں جو آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے ،ن لیگ کی کارگزاری بھٹو شہید کی قربانیوں کا عشرِ عشیر بھی نہیں ہیں،جاوید لطیف اور طلال چوہدری کس گھمنڈ سے بھٹو شہید کا موازنہ کرنے کی بات کر رہے […]
پاک افغان سرحدچمن پار سے فائرنگ ، ایک بزرگ وار بچہ جاں بحق

چمن ( اے بی این نیوز )پاک افغان سرحدچمن پار سے فائرنگ کی گئی،لیویز حکام کے مطابق فائرنگ سے پاکستان داخل ہونے والا ایک بزرگ وارایک بچہ جاں بحق جبکہ دوافراد زخمی ہو گئے جن کو،ہسپتال منتقل کر دیا گیا،سرحد کو کچھ دیر کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا۔
بھینس لاکھوں روپے مالیت کا سونے کا ہار نگل گئی

نئ دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں ایک بھینس نے لاکھوں روپے مالیت کا سونے کا ہار نگل لیا، تاہم سرجری کرکے ہار نکال لیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاست مہاراشٹر میں ایک بھینس نے خاتون کا 25 گرام سونے کا ہار نگل لیا۔ 2 گھنٹے طویل آپریشن کے بعد ہار کو نکال لیا گیا۔
وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی طبیعت ناساز، ایم ایچ ہسپتال منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز )وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی طبیعت ناساز ایم ایچ ہسپتال منتقل کر دیا گیا،جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے۔وزیر اعلٰی پنجاب نے گزشتہ روز راولپنڈی کے دورے پر بخار کی شکایت کی تھی۔ جس کے بعد ان کی طبیعت خراب ہو گئی،اسی وجہ سے ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔