اہم خبریں

وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی طبیعت ناساز، ایم ایچ ہسپتال منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی(  اے بی این نیوز    )وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی طبیعت ناساز ایم ایچ ہسپتال منتقل کر دیا گیا،جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے۔وزیر اعلٰی پنجاب نے گزشتہ روز راولپنڈی کے دورے پر بخار کی شکایت کی تھی۔ جس کے بعد ان کی طبیعت خراب ہو گئی،اسی وجہ سے ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں