غیر قانونی غیر ملکی افراد کا انخلا،صرف 27 دن باقی، 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )غیر قانونی غیر ملکی افراد کا انخلا،،صرف 27 دن باقی،، غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا بصورت دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے گرفتاری اور ملک بدری کو یقینی بنائیں گے،پاکستان میں مقیم 6 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کے پاس پی […]
امریکی کانگریس میں پہلی بار سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

وا شنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی کانگریس میں پہلی بار سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ، کیون مکارتھی امریکہ کی 234سالہ تاریخ میں عہدے سے ہٹا ئے جانے والے پہلے سپیکربن گئے، ایوان نمائندگان کے 426 میں سے 216 ارکان نے کیون مکارتھی کیخلاف ووٹ دیا، 8 ریپبلکن ارکان نے رائے شماری میں کیون […]
نگران حکومت عوام کی بجائے آئی ایم ایف کی ترجمان بنی ہوئی ہے، سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ نگران حکومت نے نجی بجلی گھروں (آئی آئی پیز) کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کی بجائے سارا بوجھ عوام پر ڈال دیاہے۔ 25 کروڑ عوام شدید کرب کا شکار ہیں، 220 ارب سے زیادہ مفت بجلی استعمال کرنے والے 99 فیصد لوگ سرکاری […]
عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے کوشاں ،فرد واحد کچھ نہیں ہوتا،محسن نقوی

لاہور ( اے بی این نیوز )عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے کوشاں ،فرد واحد کچھ نہیں ہوتا،مشترکہ کوششیں ہی مفید ثابت ہوتی ہیں، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب ، راولپنڈی میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کو خوش آئند قرار دے دیا،سیکرٹری اور وزیر صحت کی […]
آزاد کشمیر اور جی بی کے مسائل کو حل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے،مشتاق احمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جماعت اسلامی آزادکشمیر کے امیر ڈاکٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر اور جی بی کے مسائل کو حل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، عوامی احتجاج پاکستان اور آزاد کشمیر کی حکومتوں کی نااہلی کا شاخسانہ ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں موقف حوصلہ افزا […]
کینیڈا ،مہنگی ترین کار پارکنگ ایک لاکھ 95 ہزار ڈالر میں فروخت

اوٹاوا(نیوزڈیسک)کینیڈا میں ایک پارکنگ ایریا ایک لاکھ 95 ہزار ڈالر میں فروخت ہوگیا، یہ ملک کی مہنگی ترین کار پارکنگ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا کے شہر ویسلر میں ایک کار پارکنگ کی جگہ ایک لاکھ 95 ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی جس نے مہنگی ترین کار پارکنگ کا ریکارڈ […]
پیپلز پارٹی کی قیادت کی طرف سے جو گفتگو ہوئی اس کی توقع نہیں تھی، جاوید لطیف

اوکاڑہ(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنماجاوید لطیف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کی طرف سے جو گفتگو ہوئی اس کی توقع نہیں تھی، ہمیں کوئی جمہوریت کے دفاع کا سبق نہ پڑھائے۔چیئرمین پی ٹی آئی اور اس کے ٹولے کے ساتھ مذاکرات کا کوئی تصور بھی نہ کرے۔ الیکشن میں پنجاب کے اندر […]
عدالتی فیصلے کی عملدرآمدرپورٹ جمع نہ کرانے پر چیف جسٹس کاایڈیشنل اٹارنی جنرل سے اظہار ناراضگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عدالتی فیصلے کی عملدرآمدرپورٹ جمع نہ کرانے پر چیف جسٹس کاایڈیشنل اٹارنی جنرل سے اظہار ناراضگی ،ریمارکس دیئے کیا یہ کوئی ریاستی راز ہے جوکھولنانہیں چاہتے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا فریقین میں سمجھوتہ ہوگیاہے،مجھے اٹارنی جنرل نے پیش ہونے کاکہا تھا،مانسہرہ میں نجی زمین سرکار کیلئے15 ہزار روپے فی ایکڑ […]
90دن میں الیکشن کے حوالے سے آئینی کردارنہ نبھانے پر چیئرمین پی ٹی آئی صدر سے مایوس ہیں، علیمہ خان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کا وزن کم ہو گیا مگر جذبے بلند ہیں،سائفر کیس میں ان کی طویل قید کی تیاری ہورہی ہے،چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی میڈیاسے گفتگو کہا جیل میں ڈالناہے تو ڈال دیں ہم سازش کو کبھی قبول نہیں کرینگے،90دن میں الیکشن کے حوالے […]
اتحادی حکومت کے اقدامات سے روپیہ مستحکم اور معیشت بہتر ہورہی ہے، اسحاق ڈار

لاہور ( اے بی این نیوز )اتحادی حکومت کے اقدامات سے روپیہ مستحکم اور معیشت بہتر ہورہی ہے،ہم نے ملک کودیوالیہ کرنے کامنصوبہ ناکام بنادیا،سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی گورنرپنجاب سے ملاقات میں گفتگو کہا نوازشریف 21اکتوبر کوپاکستان آرہے ہیں،عوام کوان سے بہت زیادہ امیدیں ہیں،بلیغ الرحمان نے کہا اسحاق ڈار نے ہر مشکل وقت میں ملک […]