اہم خبریں

کینیڈا ،مہنگی ترین کار پارکنگ ایک لاکھ 95 ہزار ڈالر میں فروخت

اوٹاوا(نیوزڈیسک)کینیڈا میں ایک پارکنگ ایریا ایک لاکھ 95 ہزار ڈالر میں فروخت ہوگیا، یہ ملک کی مہنگی ترین کار پارکنگ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا کے شہر ویسلر میں ایک کار پارکنگ کی جگہ ایک لاکھ 95 ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی جس نے مہنگی ترین کار پارکنگ کا ریکارڈ قائم کردیا۔

متعلقہ خبریں