اہم خبریں

عثمان ڈار کا تحریک انصاف چھوڑنے کااعلان کر دیا

سیا لکوٹ (  اے بی این نیوز   )عثمان ڈار کا تحریک انصاف چھوڑنے کااعلان کر دیا،انہوں نے کہا کہ 9 مئی حملوں کا مقصد جنرل عاصم منیر کوعہدے سے ہٹانا تھا،اکتوبر2022 میں لانگ مارچ آرمی چیف کی تعیناتی روکنے کیلئے تھا۔

متعلقہ خبریں