لاہور ( اے بی این نیوز )نواز شریف نے استقبال کیلئے 5 لاکھ لوگ جلسہ گاہ لانے کا ٹاسک دے دیا،ن لیگ کی کور کمیٹی کااجلاس،قائدکی وطن واپسی اور استقبال کی تیاریوں کاجائزہ لیا،قائدن لیگ نواز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کی ،راناثنااللہ نے پنجاب کے تمام حلقوں کی استقبالیہ تیاریوں پر بریفنگ دی،مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر زکو روزانہ کی بنیاد پر کارنر میٹنگز اور ورکرز کنونشن کی ہدایات جاری کیں۔















