اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک ملاقات کی درخواست پر سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے رپورٹ طلب،چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے ٹیلیفونک ملاقات کیلئے خصوصی عدالت میں نئی درخواست دائرکی،جج نے ریمارکس دیئے اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کے بعد گزشتہ درخواست غیر موثر ہوگئی















