نگران وزیر خزانہ سے چینی سفیر کی ملاقات،پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے چین کے سفیر جی اینگ زئی ڈونگ کی ملاقات کی،ملاقات کے بعد جو اعلامیہ جاری کیا گیا اس کے مطابق وزیر خزانہ نے چینی سفیر کو نگران حکومت کے معیشت کی بحالی کیلئے معاشی اصلاحات پر آگاہ کیا،وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف […]
اسلام آباد،مارگلہ ٹاؤن میں قائم غیرقانونی افغان بستی مسمارکردی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے مارگلہ ٹاؤن میں قائم غیرقانونی افغان بستی مسمار کردی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف ایکشن تیز کردیا گیا ،مسماری آپریشن میں ہیوی مشینری کا استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی تعمیرشدہ گھروں، دکانوں اور تھڑوں […]
توہین قرآن برادشت نہیں کرسکتے ، وفاقی وزیر مذہبی امور

راولپنڈی(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمدنے کہا ہے کہ نہ ہم توہین قرآن برادشت کرسکتے ہیں اور نہ ہی توہین رسالت برادشت کرسکتے ہیں اور ہم کسی مسیح پر ظلم بھی برداشت نہیں کرسکتے۔غیر مسلم عبادت گاہیں اور غیر مسلم افراد ہماری ذمہ داری ہیں۔ اگر معیشت مضبوط ہو گی تو تشدد کا خاتمہ ہوگا […]
انسداد دہشتگری عدالت راولپنڈی نے صداقت علی عباسی کی ضمانت قبل از وقت گرفتاری منظور کرلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انسداد دہشتگری عدالت راولپنڈی نے صداقت علی عباسی کی ضمانت قبل از وقت گرفتاری منظور کرلی،انسداد دہشتگری عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے 50,000 روپے کے مچلکوں کے عوض صداقت عباسی کی ضمانت منظور کی،صداقت علی عباسی پر آر اے بازار راوالپنڈی میں سرکار نے اپنی مدعیت میں ایف […]
کرکٹ ورلڈ کپ 2023نے گوگل کو بھی اپنے سحر میں جکڑلیا

نیویارک(نیوزڈیسک)آج سے کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا بھارت میں آغاز ہوگیا ہے، اسی مناسبت سے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل پر بھی کرکٹ ورلڈ کپ کا بخار چڑھ گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گوگل نے ورلڈ کپ کے افتتاح کے موقع پر اپنے ڈوڈل کو کرکٹ کے […]
ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں انگلینڈ کو بدترین شکست

احمد آباد(نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کیوی ٹیم نے 283 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر 37 ویں اوور میں بنالیا۔نیوزی لینڈ کے صرف دو کھلاڑیوں نے ہی […]
کراچی کی سب سے بڑی گٹکا فیکٹری پکڑی گئی

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں پولیس کے آپریشن کے دوران شہر کی سب سے بڑی گٹکا فیکٹری پکڑی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں جرائم پیشہ افراد کی تلاش میں پولیس نے آپریشن کیا۔ گٹکا فیکٹری سے تیار گٹکا، چھالیہ، تمباکو، پیکنگ کا سامان اور مشینیں بھی برآمد کی گئیں۔
افغان مہاجرین کو ہر صورت واپس اپنے وطن جانا ہوگا، جان اچکزئی

کوئٹہ(نیوزڈیسک)نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے افغان عبوری حکومت کے وزیر دفاع ملا یعقوب کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خود مختار ریاست ہے ہم اپنے فیصلے خود کرنے کا اختیار رکھتے ہیں، پاکستان میں مقیم غیر قانونی طور پر رہائش پزیر افغان مہاجرین کو ہر صورت واپس اپنے […]
کوہاٹ میں کار اور مسافر بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

کوہاٹ (نیوزڈیسک)کوہاٹ میں ٹنل کے قریب کار اور مسافر بس میں تصادم کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے،زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق کوہاٹ انڈس ہائی وے ٹنل چیک پوسٹ کے قریب کار اور مسافر بس کے درمیان حادثہ پیش آیاکار بنوں سے […]
میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں ردوبدل، نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے نوٹس لے لیا

کراچی ( اے بی این نیوز )میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں ردوبدل،، نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے نوٹس لے لیا، محکمہ تعلیم سے تفصیلی رپورٹ طلب، امتحانی نتائج کو شفاف بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں، وزیراعلیٰ کا کہنا ہے چھان بین کے بعد متعلقہ ملازم کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے