اہم خبریں

بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنا حلیہ تبدیل کر لیا

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنا حلیہ تبدیل کرلیا۔ بڑے بال، مونچھیں اور خشخشی داڑھی رکھ لی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز عامر خان ممبئی میں اویناش گواریکر کی سالگرہ میں شرکت کیلئے آئے۔تقریب میں لی گئی ان کی تصاویر اور ویڈیوز خوب وائرل ہو رہی ہیں کیونکہ عامر خان نے اپنا […]

اس وقت ملک میں جمہوریت آئین اور قانون خطرے میں ہے،حامد خان

راوالپنڈی( اے بی این نیوز      )پاٹی قائد کہتے ہیں کہ آئین کے مطابق انتخابات 90روز میں ہوں اس پر سختی عمل ہونا چاہئےانتخابات مقررہ مدت میں ہونے چاہئے اس دوسری کوئی رائے نہیں ہو سکتی،اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی چئیرمین سے ملاقات کے بعد حامد خان کی میڈیا سے گفتگو،انہوں نے کہا کہ چئیرمین میں ہمیشہ […]

پاکستانی کھلاڑی اب پہلے سے کافی تجربہ کار ہوچکے ہیں، مکی آرتھر

حیدرآباددکن(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھرنے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی کافی تجربہ کار ہوچکے ہیں، چار سال میں انہوں نے بہت کرکٹ کھیلی ہے۔حیدرآباد، دکن کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف پہلے میچ کیلئے فائنل الیون تیار ہے۔

سپریم کورٹ میں کون سے مقدمات کی ترجیحی بنیادوں پر سماعت ہوگی؟ ججز کی خصوصی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ میں کون سے مقدمات کی ترجیحی بنیادوں پر سماعت ہوگی؟ ججز کی خصوصی کمیٹی تشکیل ،سپریم کورٹ نے کیس منیجمنٹ پالیسی مرتب کرنے کیلئے دو رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ،دو رکنی کمیٹی میں منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر شامل ترجیحی بنیادوں پر کونسے کیس مقرر […]

ناسا کا 2040 تک چاند پر گھر بنانے کا اعلان ،عام افراد بھی رہ سکیں گے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی خلائی ادارے ناسا نے تعمیراتی ٹیکنالوجی کمپنی کو 2040 تک چاند پر گھر بنانے کے لیے 6 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کردی۔ چاند پر بنائے جانے والے یہ گھر صرف خلا نوردوں کے لیے ہی نہیں بلکہ عام افراد کے لیے بھی ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے ناسا چاند […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فیصلہ معطلی متفرق درخواست پر تین اعتراض عائد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فیصلہ معطلی متفرق درخواست پر تین اعتراض عائد ،اسلام آباد ہائیکورٹ کی دائری برانچ نے تین اعتراضات عائد کئے ،رجسٹرار آفس کا اعتراض کے مطابق ایک درخواست میں دو قسم کی استدعا کیسے کی جا سکتی ہے ؟ پہلے جس درخواست پر فیصلہ […]

عمران خان کے بارے جو انکشافات کیئے ان پر قائم ہوں،عثمان ڈار

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)سابق رہنماتحریک انصاف عثمان ڈار گھر واپس پہنچ گئے،تفصیلات کے مطابق سابق رہنماتحریک انصاف عثمان ڈار گھر واپس پہنچ گئے،اس موقع پر انہوں نے کہاکہ ابھی کسی میڈیا سے گفتگو کرنے کی پوزیشن میں نہیں ، دو چار روز تک میڈیا سے گفتگو کروں گا ،انہوں نے کہاکہ کسی نے اغوا نہیں کیا،عمران خان کے […]

قیدی کے ہاتھوں کی بنائی ہوئی چیزیں 13 لاکھ میں فروخت، ماں کو عمرےکیلئے 10لاکھ،بہن کی شادی کیلئے 3لاکھ دیدیئے

کراچی ( اے بی این نیوز   ) عمر قید کی سزا پانے والے قیدی نے اپنی ماں کوعمرے کی ادائیگی کے لیے 10 لاکھ اور بہن کو شادی کے لیے 3 لاکھ دے دیئے ، جیل کراچی کے قیدیوں کے ہاتھ سے بنائی ہوئے پینٹنگ، کڑاہی، سلائی اور دیگر اشیاء کو نمائش کے لیے پیش کیا گیا […]

چین میں ثقافتی رنگوں کی بہار آگئی، سی چوان میں لائٹ کارنیول سج گیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے صوبہ سیچوان میں روشنیوں کا سیلاب امڈ آیا۔ لائٹ کارنیوال نے ہر سو رنگ و نور پھیلا دیا۔فنکاروں کی پرفارمنسز نے میلہ لوٹ لیا، ڈرون شو بھی پیش کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں ثقافتی رنگوں کی بہار آگئی، سی چوان میں لائٹ کارنیول سج گیا۔دلکش نظارے دیکھ کر سیاح خوب […]

مانتا ہو16 مہینوں کی حکومت میں ہم سے کچھ غلطیاں ہوئی ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ عثمان ڈار کی والدہ کی میں بہت عزت کرتا ہوں ،عثمان ڈار کی فیملی پہلے فیصلہ کرے کہ اُن کوگرفتار کس نے کیا تھا،بلاول بھٹو الیکشن کے حوالے سے ٹھیک کہہ رہے ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کے حوالے سے جو بات […]