کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈ،کس کا پلڑا بھاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈ،کس کا پلڑا بھاری۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیدر لینڈ کی ٹیمیں ایک روزہ میچز میں6 بار آمنے سامنے آ چکی ،تمام میچز میں فتح شاہینوں کے نام رہی ،ورلڈ کپ میں دونوں ٹیمیں 2 بار آپس میں ٹکرائی ، دونوں میچوں میں کامیابی پاکستان کے حصے […]
افغان مہاجرین کی کامنتقلی،سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ،نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر اجلاس کی صدارت کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں سیکیورٹی اداروں کے سربراہان سمیت دیگر حکام شریک ہوں گے،آئی جی سندھ صوبے کی موجودہ سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دینگے، کراچی سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو […]
نوازشریف کی وطن واپسی ،شہبازشریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

لاہور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی ،شہبازشریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف آج دن 3 بجے پریس کانفرنس کریں گے ، اہم اعلان متوقع ۔ اس سے متعلق سیکریٹری اطلاعات مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ […]
بھارتی ٹیم پر ڈینگی کا حملہ ، شبمن گِل متاثر ،ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خطرہ

حیدرآباد (نیوزڈیسک) بھارتی ٹیم پر ڈینگی کا حملہ اہم کھلاڑی شبمن گِل متاثر ہوگئے ڈینگی ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق 8 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف ہونے والے میچ میں شرکت نہ کر سکیں گے ، شبمن گل کی صحت نے آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ میچ سے پہلے بھارتی ٹیم کی تشویش […]
ڈالر مزید سستا،روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈالر مزید سستا،روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق آج دن کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ،ڈالر 1 روپیہ سستا ہونے کے بعد 282 روپے 62 پیسے کا ہوگیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں 283 روپے 62 پیسے کا ٹریڈ […]
شہروز کاشف کا اعزاز ،8ہزار میٹر سے بلند14 چوٹیاں سرکرلیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا اعزاز ،نیاریکارڈ قائم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے 8 ہزار میٹر سے بلند 13 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے ۔ واضح رہے کہ انہو ں نے یہ ریکارڈ چین میں موجود 8188 میٹر بلند چوٹی چو ایو کو […]
جمہوریت کا علمبردار بھارت ورلڈکپ انتظامات میں بری طرح ناکام

حیدر آباد (نیوز ڈیسک) جمہوریت کا علمبردار بھارت ورلڈکپ انتظامات میں بری طرح ناکام ، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں کرسیاں خالی ، بورڈ نے مفت ٹکٹ ، مفت کھانے اور مفت چائے کا بھی لالچ دیا لیکن پھر بھی بھارتیوں کو سٹیڈیم میں نہ لا سکا ، […]
آئی پی پی کی رجسٹریشن مکمل،اب مضبوط رابطہ مہم کا آغاز کیا جائیگا،فردوس عاشق

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن مکمل ہو گئی،متحرک رابطہ مہم چلائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ 13 اکتوبر کو جھنگ میں بڑا پاور شو ہوگا اس سے قبل پارٹی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونا خوش […]
سب ایکشن میں ہیں ، ٹیم بہترین کارکردگی دکھانے کیلئے تیار ہے،کپتان بابراعظم

حیدر آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کپتان بابراعظم نے کہا کہ سب ایکشن میں ہیں ،پوری ٹیم بہترین کارکردگی دکھانے کیلئے تیار ہے، ہماری بیٹنگ اوربالنگ مضبوط ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کپتان بابراعظم ورلڈکپ کیلئےقومی ٹیم کی تیاریوں سے مطمئن ہیں انہوں نے کہا کہ سپنرزبھی مڈل اوورزمیں وکٹیں لےرہےہیں ،بھارت میں پچز اچھی […]
کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان کا نیدرلینڈ سے ٹاکرا ،بابر جیت کیلئے پرعزم

حیدر آباد(نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان آج نیدرلینڈ کے خلاف اپنا پہلا میچ حیدرآباد میں کھیلے گا ،دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق ایک بج کر تیس منٹ پرحیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں آمنے سامنے آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈز کے خلاف امام الحق،فخرزمان،بابراعظم اور محمدرضوان ،سعودشکیل،افتخاراحمد،شاداب خان اورمحمد نواز،حسن علی،حارث رؤف […]