اہم خبریں

رینجرز کی بڑی کارروائی ،6ہزارلیٹر ایرانی تیل ضبط،15 ملزمان گرفتار

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) رینجرز سندھ کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کراچی بلوچستان بارڈر پر بڑی کارروائی ،6ہزارلیٹر ایرانی تیل، سگریٹ، نان کسٹم پیڈ اشیائے خورونوش برآمد ،سمگلنگ میں استعمال ہونے والی 2گاڑیاں، ایک کنٹینر، 3 بسیں، 8 مزدا، 2 ٹرک اور ایک آئل ٹینکرضبط ، 15 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

یوٹیلیٹی سٹور زپر چینی کابحران،شہری سستی چینی سے محروم

اسلام آباد (نیوزڈیسک) یوٹیلیٹی سٹور زپر ایک بار پھر چینی کابحران،شہری سبسڈی والی چینی سے محروم۔ ذرائع یوٹیلیٹی سٹور کے مطابق خریداری میں مشکلات کے باعث چینی کی قلت ہوئی،فوری خریداری نہ کرنے پرچینی کابحران طویل ہوسکتا ہے،یوٹیلیٹی اسٹورز نےمہنگی بولی کے باعث حال ہی میں2 ٹینڈرز منسوخ کیے ،کچھ ٹینڈرز میں یوٹیلیٹی اسٹورز کو […]

نوازشریف کی واپسی کیلئے کسی گارنٹی کی ضرورت نہیں ہے ، اسحاق ڈار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) سینئر رہنمااسحاق ڈار نے کہا نواز شریف کی واپسی کسی گارنٹی کا نتیجہ نہیں، آج تک اس ملک میں کس کو حفاظتی ضمانت نہیں ملی،میں نے خود بھی حفاظتی ضمانت لینے سے انکار کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی پرضمانت کا عمل بھی ہو […]

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے برطانوی معالج کی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی،رپورٹ کے مطابق نواز شریف میں انجائنا کی علامات اور کورونا وبا ءکی وجہ سےپاکستان جانے سے روکاگیاتھا،مرض کی علامات بڑھنے پر انجیو پلاسٹی دوبارہ کرنے کا فیصلہ کیا،نوازشریف کی انجیوپلاسٹی نومبر2022میں کی گئی […]

خیبر پختو نخوا سے افغان باشند و ں کاانخلاء،محکمہ داخلہ نے اہم اجلاس بلا لیا

پشاور(نیوز ڈیسک) غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کیلئے پاکستان چھوڑنے میں 25 دن باقی،خیبر پختو نخوا سے افغان باشند و ں کاانخلاء کیلئے محکمہ داخلہ نے اگلے ہفتے اہم اجلاس طلب کرلیا، پولیس اور قانون نافذ کرنےوالے اداروں کے ڈیٹا کا تفصیلی جائزہ لیا جائےگا، صوبے میں افغان باشندوں کی جیو ٹیگنگ […]

کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستانی بیٹنگ مشکلات کا شکار 38 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

حیدر آباد(نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستانی بیٹنگ مشکلات کا شکار 38 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کو نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ میں مشکلات کا سامنا تین اہم کھلاڑی آؤٹ ہو گئے پاکستان کی پہلی وکٹ فخر زمان ایک بار پھر کارکردگی نہ دکھا سکے ، 12 رنز […]

پاکستان،مہنگائی میں اضافہ،شرح37 اعشاریہ07 تک پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ،شرح37 اعشاریہ07 تک پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے 19 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا جس میں آلو، پیاز، ٹماٹر، انڈے دودھ ، چینی ، ایل پی جی سلینڈر، سمیت اشیاء شامل ہیں،چینی کی قیمت میں1روپے فی کلو ،فی کلو ٹماٹر 11 […]

کرکٹ جنون،فرانسیسی سفیر کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کااظہار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) فرانسیسی سفیر کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کااظہار۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا اگلے چند ہفتے بہت دلچسپ ہونگے،یہ کرکٹ کا جشن ہے ،میری طرف سے سب کیلئے نیک تمنائیں اورنیک خواہشات ہیں۔ 🇵🇰🇨🇵 🇳🇱🇪🇺@TheRealPCB #YehJashanHaiCricketKa #CWC2023 #PAKvNED pic.twitter.com/Ds3zqiNISy — France in Pakistan 🇫🇷🇪🇺 […]

کرکٹ ورلڈ کپ ،نیدرلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

حیدرآباد(نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ،نیدرلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ ، پاکستان بابر جیت کیلئے پرعزم، یہ میچ حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈز کے خلاف امام الحق،فخرزمان،بابراعظم اور محمدرضوان ،سعودشکیل،افتخاراحمد،شاداب خان اورمحمد نواز،حسن علی،حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی بھی […]

سائفر کیس ،عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواستوں پر جلد فیصلہ دینے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک) سائفر کیس ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواستوں پر جلد فیصلہ دینے کا عندیہ دیدیا ۔آج سائفر کیس جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے حوالے سے پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواستوں پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے دوران سماعت […]