پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری،24گھنٹوں میں مزید150نئے مریضوں کی تصدیق

پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری،24گھنٹوں میں مزید150نئے مریضوں کی تصدیق اسلام آباد (اے بی این نیوز )پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری،24گھنٹوں میں مزید150نئے مریضوں کی تصدیق،لاہور میں 69،راولپنڈی میں 39،ملتان میں 11،فیصل آباد میں مزید4نئے مریضوں کی تصدیق،گوجرانوالہ میں 15،شیخوپورہ میں 4اوراٹک میں 3نئے ڈینگی مریض رپورٹ،سیکرٹری ہیلتھ کے مطابق رواں سال پنجاب کے […]
لاہور میں ایف آئی اے کی کارروائی ،4 انسانی اسمگلر گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے لاہور میں کارروائی کر کے انسانی اسمگلنگ کے گھناؤنے جرم میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان میں مسرت رشید، احمد جمشید، محمد عارف اور عبداللہ شامل ہیں۔ملزمان نے بغیر لائسنس شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورے۔
پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے ملک سرفراز کھوکھر کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی ملک سرفراز کھوکھر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔جمعہ کو جاری اپنے ایک بیان میں ملک سرفراز کھوکھر نے کہا کہ میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، اپنی صحت کے باعث ابھی سیاست بھی نہیں کروں گا۔
بجلی اسے ملے گی جو بروقت بل ادا کرے گا، آئیسکو کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی اسے ملے گی جو بروقت بل ادا کرے گا، آئیسکو کا بڑا فیصلہ،ترجمان کے مطابق رننگ اور ڈیڈ ڈیفالٹرز کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا،گزشتہ روز 222 بجلی ناہندگان سے 45 لاکھ 23 ہزار کی ریکوری کی گئی،مجموعی طور پر 21 ہزار 671 ناہندگان سے 33 کروڑ […]
پاکستان نے نیدرلینڈ کو فتح کیلئے 287رنزکاہدف دے دیا

حیدرآباددکن(نیوزڈیسک)پاکستان نے نیدرلینڈ کو فتح کیلئے 287رنزکاہدف دے دیا،تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کھیلے جانے والے ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان 49 اوورز میں 286 رنز بناکر آؤٹ […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی انسدادِدہشت گردی عدالت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تھانہ کھنہ میں ایک اور تھانہ بہارہ کہو میں 2 مقدمات درج ہیں، جنہیں عدالت نے سماعت کے لیے مقرر کرلیا ہے۔16 اکتوبر […]
نواز شریف وطن واپسی کیلئے پُر اعتماد ہیں،بیرسٹر خواجہ نوید

لندن(نیوزڈیسک)بیرسٹر خواجہ نوید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپسی کے حوالے سے پُر اعتماد ہیں اور وہ پاکستان ضرور آئیں گے۔جمعہ کو مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے بیرسٹر خواجہ نوید احمد کی ملاقات ہوئی۔بیرسٹر خواجہ نوید احمد نے نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے […]
لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کے بجائے سائیکل پر جائیں، جسٹس شاہد کریم کی تجویز

لاہور ( اے بی این نیوز )لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کے بجائے سائیکل پر جائیں،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی سموگ اور آلودگی کے خاتمے کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران تجاویز ،ریمارکس دیئے سائیکلنگ کے آئیڈیا کو دیگر شہروں میں بھی اپلائی کیا جا سکتا ہے،لندن میں سائیکل کرائے […]
امن کا نوبیل انعام ایران میں خواتین کی حقوق کی علمبردار نرگس محمدی کے نام رہا

سٹاک ہوم(نیوزڈیسک)ایران سے تعلق رکھنے والی ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ قیدی نرگس محمدی امن کے نوبل انعام برائے سال 2023 کی حقدار ٹھہریں جنھوں نے خواتین کے حقوق کے لیے آواز اُٹھانے پر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور اب بھی جیل میں سزا بھگت رہی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں برس […]
عوامی ایکشن کمیٹی نے وزیراعظم کی مذکراتی کمیٹی کو ماننے سے انکار کردیا

مظفرآباد(نیوزڈیسک) عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد کا وزیراعظم کی مذکراتی کمیٹی کو ماننے سے انکار کردیا ،ممبر ایکشن کمیٹی شوکت نواز میرکہتے ہیں جو لوگ خود وزارتیں نہیں لے سکے وہ ہم سے کیا مذکرات کریں گے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر نے 16 رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی اور وزیر حکومت فیصل ممتاز راٹھور […]