اہم خبریں

پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری،24گھنٹوں میں مزید150نئے مریضوں کی تصدیق

پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری،24گھنٹوں میں مزید150نئے مریضوں کی تصدیق
اسلام آباد (اے بی این نیوز     )پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری،24گھنٹوں میں مزید150نئے مریضوں کی تصدیق،لاہور میں 69،راولپنڈی میں 39،ملتان میں 11،فیصل آباد میں مزید4نئے مریضوں کی تصدیق،گوجرانوالہ میں 15،شیخوپورہ میں 4اوراٹک میں 3نئے ڈینگی مریض رپورٹ،سیکرٹری ہیلتھ کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36اضلاع میں ڈینگی کے 5ہزار149کنفرم مریض رپورٹ ہوچکے ہیں،شہرقائد میں بھی ڈینگی کے کیسز میں اضافے سلسلہ نہ رک سکا،گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 15نئے کیسز رپورٹ ہو ئے۔

متعلقہ خبریں