راوالپنڈی( اے بی این نیوز )پاٹی قائد کہتے ہیں کہ آئین کے مطابق انتخابات 90روز میں ہوں اس پر سختی عمل ہونا چاہئےانتخابات مقررہ مدت میں ہونے چاہئے اس دوسری کوئی رائے نہیں ہو سکتی،اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی چئیرمین سے ملاقات کے بعد حامد خان کی میڈیا سے گفتگو،انہوں نے کہا کہ چئیرمین میں ہمیشہ آئین کے دائرے میں رہ جمہوریت کے لئے پر امن طور پر جدوجہد کی ہے،ان کا مورال ہائی ہے ،قانونی مشاورت پر گفتگو نہیں کرونگا،اس وقت ملک میں جمہوریت آئین اور قانون خطرے میں ہے۔















