اہم خبریں

مانتا ہو16 مہینوں کی حکومت میں ہم سے کچھ غلطیاں ہوئی ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ عثمان ڈار کی والدہ کی میں بہت عزت کرتا ہوں ،عثمان ڈار کی فیملی پہلے فیصلہ کرے کہ اُن کوگرفتار کس نے کیا تھا،بلاول بھٹو الیکشن کے حوالے سے ٹھیک کہہ رہے ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کے حوالے سے جو بات عثمان ڈار نے کی وہ دیگر رہنماوں نے بھی کی ،انہوں نے اپنے ایک بیان میں مزید کہا کہ نواز شریف آئےگا تو حالات تیزی سے بہتری کی طرف جائیں گے،مانتا ہو16 مہینوں کی حکومت میں ہم سے کچھ غلطیاں ہوئی ہیں۔

متعلقہ خبریں