اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مہنگائی کے مارے عوام کیلئے بری خبر ،بجلی کی قیمت میں ایک روپے71 پیسے فی یونٹ کا اضافہ، نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،بجلی کی قیمتوں کے اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا،،،اضافے کا اطلاق لائف لائن سمیت کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔















