اہم خبریں

بشریٰ بی بی کی شوہرکوسکیورٹی اور تحفظ دینے کی درخواست پر وزارت داخلہ اورجیل حکام کونوٹس جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بشریٰ بی بی کی شوہرکوسکیورٹی اور تحفظ دینے کی درخواست پر وزارت داخلہ اورجیل حکام کونوٹس جاری،کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کی ،وکیل لطیف کھوسہ نے کہا یہ صرف بنیادی انسانی حقوق کا نہیں بلکہ انسان کی سالمیت کا بھی مسئلہ ہے، یہ ہماری تاریخ رہی ہے کہ جو بھی صدر یا وزیراعظم ہاؤس میں ہوتا ہےبعد میں اڈیالہ اور اٹک جیل کا مہمان بنتا ہے،چیئرمین کو گھر کا کھانا فراہم کرنے کی اجازت دی جائے،عدالت نے کیس کی سماعت آئندہ ہفتے کیلئے ملتوی کردی

متعلقہ خبریں