اہم خبریں

جناح یونیورسٹی کراچی ایم ڈی کیٹ کاپیپر لیک ہونے کی ذمہ دار قرار

کراچی ( اے بی این نیوز   )جناح یونیورسٹی کراچی ایم ڈی کیٹ کاپیپر لیک ہونے کی ذمہ دار قرار، انکوائری رپورٹ نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کو موصول،انکوائری ٹیم کی مجرمانہ عمل کے مرتکب افراد کیخلاف کارروائی اور دوبارہ امتحانات کے انعقادکی سفارش،انکوائری ٹیم کی سفارشات پر مبنی سمری سندھ کابینہ کو بھیج دی گئی،دوبارا امتحانات ہونے کا فیصلہ سندھ کی نگران کابینہ کرے گی

متعلقہ خبریں