اہم خبریں

یورپی پارلیمنٹ کا جی پی ایس قوانین رول اوور کرنے کا فیصلہ

برسلز(نیوزڈیسک)نگراں وزیر برائے تجارت گوہر اعجاز نے کہاہے کہ یورپی پارلیمنٹ نے 2027 تک ترجیحات کی عمومی اسکیم (جی پی ایس ) کے قوانین رول اوور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے اس کامیابی پر شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ توقع ہے یورپی کونسل جلد ہی موجودہ اسکیم کی توسیع کے لیے اپنی حتمی منظوری دے گی۔

متعلقہ خبریں